تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَماز بَند کَرنا" کے متعقلہ نتائج

بَنْدَگی

اطاعت ، تابعداری ، فرماں برداری۔

بَنْدَگی کا حَلْقَہ

کسی دھات وغیرہ کا بنا ہوا حلقہ جو غلاموں کے کانوں میں شناخت کے لیے ڈال دیا جاتا تھا

بَنْدَگیٔ بیچارَگی

ملازمت، پابندی، نوکری، مجبوری، معذوری، بے بسی

بَنْدَگی کا خَط

وہ عہد نامہ جو غلام اپنے آقا کو لکھ کر دیدیا کرتا تھا

پا بَنْدَگی

پابند سے اسم کیفیت رکاوٹ، ممانعت، پہرہ

تَعْمِیلِ بَنْدَگی

obedience in believing

داغِ بَنْدَگی

غُلامی کا ٹِیکا ، غُلامی کا نِشان جو آقا اپنے غُلام اور بان٘دیوں کے جِسم پر داغتے تھے.

کاغَذِ بَنْدَگی

خط بندگی ، غلامی کی سند جو بروقت خریدنے غلام کے لکھی جاتی ہے.

شِکَمِ بَنْدَگی

پیٹ پوجا، شکم پروری

خَطّ ِ بَنْدَگی

خط غلامی، ملازمت کا اقرار نامہ، (اس بات کی تحریری سند کہ فلاں شخص ہمیشہ غلام رہے گا)

اردو، انگلش اور ہندی میں نَماز بَند کَرنا کے معانیدیکھیے

نَماز بَند کَرنا

namaaz band karnaaनमाज़ बंद करना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

نَماز بَند کَرنا کے اردو معانی

  • (کشتی) دونوں پیر جوڑ کر جست کر کے حریف کی بائیں جانب بیٹھ جانا اور زور سے اپنے دونوں گھٹنے اُس کے بائیں ہاتھ پر مار کر چت گرادینا

Urdu meaning of namaaz band karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • (kshati) dono.n pair jo.D kar jast kar ke hariif kii baa.e.n jaanib baiTh jaana aur zor se apne dono.n ghuTne is ke baa.e.n haath par maar kar chitt gira denaa

नमाज़ बंद करना के हिंदी अर्थ

  • (कुश्ती) दोनों पैर जोड़कर छलाँग लगाकर प्रतिद्वंद्वी के बाएँ ओर बैठ जाना और ज़ोर से अपने दोनों घुटनों से उसके बाएँ हाथ पर मार कर चित कर देना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَنْدَگی

اطاعت ، تابعداری ، فرماں برداری۔

بَنْدَگی کا حَلْقَہ

کسی دھات وغیرہ کا بنا ہوا حلقہ جو غلاموں کے کانوں میں شناخت کے لیے ڈال دیا جاتا تھا

بَنْدَگیٔ بیچارَگی

ملازمت، پابندی، نوکری، مجبوری، معذوری، بے بسی

بَنْدَگی کا خَط

وہ عہد نامہ جو غلام اپنے آقا کو لکھ کر دیدیا کرتا تھا

پا بَنْدَگی

پابند سے اسم کیفیت رکاوٹ، ممانعت، پہرہ

تَعْمِیلِ بَنْدَگی

obedience in believing

داغِ بَنْدَگی

غُلامی کا ٹِیکا ، غُلامی کا نِشان جو آقا اپنے غُلام اور بان٘دیوں کے جِسم پر داغتے تھے.

کاغَذِ بَنْدَگی

خط بندگی ، غلامی کی سند جو بروقت خریدنے غلام کے لکھی جاتی ہے.

شِکَمِ بَنْدَگی

پیٹ پوجا، شکم پروری

خَطّ ِ بَنْدَگی

خط غلامی، ملازمت کا اقرار نامہ، (اس بات کی تحریری سند کہ فلاں شخص ہمیشہ غلام رہے گا)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَماز بَند کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَماز بَند کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone