تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَماز اَدا ہونا" کے متعقلہ نتائج

خُشُوع

کسی کے سامنے خوف و ہیبت کے ساتھ ساکن اور پست ہونا، گڑگڑانا، عاجزی، فروتنی (عام طورپر خضوع کے ساتھ)

خُشُوع مَنْگْنا

رضا مندی چاہنا ۔

خُشُوع و خُضُوع

عاجزی، فروتنی، گِڑگِڑنا

خُشُوع خُضُوع کا فَرْق

۔خضوع دل سے ہوتا ہے اور خشوع آواز اور آنکھوں سے۔ دونوں کا استعمال بطور مترادف ہے۔

خُضُوع و خُشُوع

عاجزی

اردو، انگلش اور ہندی میں نَماز اَدا ہونا کے معانیدیکھیے

نَماز اَدا ہونا

namaaz adaa honaaनमाज़ अदा होना

محاورہ

دیکھیے: نَماز اَدا کَرنا

نَماز اَدا ہونا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • نماز ادا کرنا کا لازم، نماز کا پڑھا جانا، عبادت، نماز کے فریضے کی بجا آوری ہونا، نماز پڑھنا، عبادت، نماز کا فریضہ بجا لانا

नमाज़ अदा होना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • नमाज़ अदा करना (रुक) का लाज़िम , नमाज़ का पढ़ा जाना, इबादत, नमाज़ के फ़रीज़े की बजा आवरी होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَماز اَدا ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَماز اَدا ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone