تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نَم خُوردَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نَم خُوردَہ کے معانیدیکھیے
نَم خُوردَہ کے اردو معانی
صفت
- جس پر تری کا اثر ہو گیا ہو؛ جو نمی کے باعث ضائع یا خراب ہوگیا ہو؛ سیلا ہوا، تر، بھیگا ہوا
شعر
اس دشت پہ احساں نہ کر اے ابر رواں اور
جب آگ ہو نم خوردہ تو اٹھتا ہے دھواں اور
English meaning of nam-KHurda
Adjective
- damaged by moisture
नम-ख़ुर्दा के हिंदी अर्थ
विशेषण
- जो नमी से प्रभावित हो गया हो, जिसमें सीलन पहुँच गयी हो, सीड़ा हुआ, भीगा हुआ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نَم خُوردَہ)
نَم خُوردَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔