تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نَم گِیر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نَم گِیر کے معانیدیکھیے
نَم گِیر کے اردو معانی
صفت، مذکر
- رطوبت جذب کرنے والا، نمی جذب کرنے والا، جاذب
شعر
جو مری سانسوں کی سیلن سوکھ لے
کیا کوئی شے اتنی بھی نم گیر ہے
بارش ہجر کے آنے کا ہی امکان نہ ہو
چشم جاناں مجھے نم گیر نظر آئی ہے
ہم بیکسوں کی قبر سوا ہرگز اے فلک
نم گیر کو نہ ابر کے تان اور کی طرف
English meaning of nam-giir
Adjective, Masculine
- moisture absorbers, moisture drier
नम-गीर के हिंदी अर्थ
विशेषण, पुल्लिंग
- नमी सोखने वाला, नमी सुखाने वाला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نَم گِیر)
نَم گِیر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔