تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نَم دِیدَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نَم دِیدَہ کے معانیدیکھیے
نَم دِیدَہ کے اردو معانی
صفت
- ۱۔ سیلا ہوا ، تر ، بھیگا ہوا ، جس پر َتری کا اثر ہوگیا ہو ۔
- ۱۔ ( رک : نم مع تحتی الفاظ) ، تر ، سیلا ہوا ، جس پر پانی یا اوس کے قطرے پڑے ہوں
- ۲۔ جس کی آنکھیں آنسوؤں سے تر ہوں ، نہایت گریہ کناں ، نمناک آنکھوں سے ۔
- ۲۔ (مجازاً) روتا ہوا ، جس کی آنکھ تر ہو
شعر
کہتا ہے یہ آئینہ مجھے نظریں چرا کر
نم دیدہ مجھے دیکھ کے مت ایسے ہنسا کر
دشمن جاں ترے ہاتھوں میں تو پتھر بھی نہ تھا
لذت خواب کو نم دیدہ کیا تھا کس نے
نم دیدہ ہیں معصوم سی کشمیر کی آنکھیں
حسرت سے انہیں تکتی ہیں تدبیر کی آنکھیں
English meaning of nam-diida
Adjective
- having moist eyes, weeping, moist eyes, wet, damp
नम-दीदा के हिंदी अर्थ
विशेषण
- रोता हुआ, जिसकी आँख तर हो, विलाप करने वाला, सीला हुआ, तर, भीगा हुआ, जिस पर तरी का असर हो गया हो, जिस पर पानी या ओस के क़तरे पड़े हूँ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نَم دِیدَہ)
نَم دِیدَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔