تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَخوَت پَرَست" کے متعقلہ نتائج

نَخوَت

غرور، گھمنڈ، تکبر، خود بینی، اکڑ، بد دماغی، خود پسندی

نَخوَت پیشَہ

مغرور ، گھمنڈی ، شیخی خورا.

نَخوَت پَناہ

جس میں بہت نخوت ہو ، متکبر ۔

نَخوَت سے بَھرا ہُوا

۔ پُر از غروروتکبر ہونا۔؎

نَخوَت سے بَھرا ہونا

پر از غرور و تکبر ہونا

نَخوَت کی ہَوا بَھرنا

۔کمال مغرور ہونا۔؎

نَخوَت کی ہَوا بَھر جانا

بہت مغرور ہو جانا ۔

نَخوَت کیش

رک : نخوت پیشہ ، نخوت سے بھرا ، مغرور

نَخوَت پَسَند

خود پرست؛ مغرور

نَخوَت فَروش

رک : نخوت پرست

نَخوَت پَرَست

نہایت مغرور، گھمنڈی

نَخوَت آلُود

(مجازاً) نہایت فخر کرنے والا ، ناز کرنے والا ، مغرور ۔

نَخوَت پَرَستی

غرور ، گھمنڈ ، خودبینی ، شیخی ، شیخیت ۔

نَخوَت فَروشی

مغرور ہونے کی حالت یا کیفیت ، خود پرستی ۔

نَخوَت پَسَندی

غرور ، تکبر ، خودپسندی ۔

نَشَّہ نَخوَت

مراد : غرور ، گھمنڈ ، تکبر ؛ خود بینی ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نَخوَت پَرَست کے معانیدیکھیے

نَخوَت پَرَست

naKHvat-parastनख़वत-परस्त

اصل: فارسی

وزن : 12121

  • Roman
  • Urdu

نَخوَت پَرَست کے اردو معانی

صفت

  • نہایت مغرور، گھمنڈی

شعر

Urdu meaning of naKHvat-parast

  • Roman
  • Urdu

  • nihaayat maGruur, ghamanDii

English meaning of naKHvat-parast

Adjective

  • too arrogant

नख़वत-परस्त के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • अत्यधिक घमंडी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نَخوَت

غرور، گھمنڈ، تکبر، خود بینی، اکڑ، بد دماغی، خود پسندی

نَخوَت پیشَہ

مغرور ، گھمنڈی ، شیخی خورا.

نَخوَت پَناہ

جس میں بہت نخوت ہو ، متکبر ۔

نَخوَت سے بَھرا ہُوا

۔ پُر از غروروتکبر ہونا۔؎

نَخوَت سے بَھرا ہونا

پر از غرور و تکبر ہونا

نَخوَت کی ہَوا بَھرنا

۔کمال مغرور ہونا۔؎

نَخوَت کی ہَوا بَھر جانا

بہت مغرور ہو جانا ۔

نَخوَت کیش

رک : نخوت پیشہ ، نخوت سے بھرا ، مغرور

نَخوَت پَسَند

خود پرست؛ مغرور

نَخوَت فَروش

رک : نخوت پرست

نَخوَت پَرَست

نہایت مغرور، گھمنڈی

نَخوَت آلُود

(مجازاً) نہایت فخر کرنے والا ، ناز کرنے والا ، مغرور ۔

نَخوَت پَرَستی

غرور ، گھمنڈ ، خودبینی ، شیخی ، شیخیت ۔

نَخوَت فَروشی

مغرور ہونے کی حالت یا کیفیت ، خود پرستی ۔

نَخوَت پَسَندی

غرور ، تکبر ، خودپسندی ۔

نَشَّہ نَخوَت

مراد : غرور ، گھمنڈ ، تکبر ؛ خود بینی ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَخوَت پَرَست)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَخوَت پَرَست

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone