تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَخْلِسْتان" کے متعقلہ نتائج

نِگَہداشت

نگرانی، حفاظت، محافظت، نگہبانی

نِگَہداشْتی

رک : نگہ داشت ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نَخْلِسْتان کے معانیدیکھیے

نَخْلِسْتان

naKHlistaanनख़लिस्तान

وزن : 2221

اشتقاق: نَخَلَ

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

Roman

نَخْلِسْتان کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مذکر

  • کھجور کے درختوں کا باغ
  • خشک اور بے آب و گیاہ ریگستانوں کے درمیان کوئی سرسبز و شاداب علاقہ جہاں کوئی چشمہ یا کنواں یا درخت موجود ہوں، خشک مقام پر باغ ، صحرا میں سرسبز جگہ کا قطع (پانی کی موجودگی کی وجہ سے)

شعر

Urdu meaning of naKHlistaan

Roman

  • khajuur ke daraKhto.n ka baaG
  • Khushak aur be aab-o-gayaah registaano.n ke daramyaan ko.ii sarsabz-o-shaadaab ilaaqa jahaa.n ko.ii chashmaa ya ku.naa.n ya daraKht maujuud huu.n, Khushak muqaam par baaG, sahraa me.n sarsabz jagah ka qataa (paanii kii maujuudgii kii vajah se

English meaning of naKHlistaan

Persian, Arabic - Noun, Masculine

  • dates-grove, oasis
  • a fertile spot in a desert where water is found

नख़लिस्तान के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • खजूर के दरख़्तों का बाग़
  • मरूस्थल के बीच हरे भरे दरख्तों वाला मैदान, रेगिस्तान में स्थित हरा-भरा क्षेत्र, रेगिस्तानी इलाके में वह हरा-भरा टुकड़ा जहाँ खजूरों के दरख्त हों, मरूद्यान, शाद्वल

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نِگَہداشت

نگرانی، حفاظت، محافظت، نگہبانی

نِگَہداشْتی

رک : نگہ داشت ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَخْلِسْتان)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَخْلِسْتان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone