تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نَخل ماتَم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نَخل ماتَم کے معانیدیکھیے
نَخل ماتَم کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر
- مردوں کے تابوت پر کی جانے والی آرائش جو پھولوں کی ٹہنیوں یا ہری شاخ وغیرہ سے کی جاتی ہے (ایرانیوں کی طرح اب ہندوؤں میں بھی رائج ہے) نیز وہ گلدستہ جو تابوت کے سہرانے رکھا جاتا ہے
- (مجازاً) تابوت
- بیری کا درخت جس میں کانٹے لگے ہوتے ہیں
شعر
باغباں یہ چار تنکے تھے پڑے رہتے کہیں
نخل ماتم پر بھی کیا بھاری مرا کاشانہ تھا
ہائے وہ خوش قد پئے گلگشت اب آتا نہیں
نخل ماتم ہے ہر اک سرو گلستاں آج کل
نخل ماتم کے سائے میں نہ ٹھہر
ہے مسافر جو قصد چلنے کا
English meaning of naKHl-e-maatam
Persian, Arabic - Noun, Masculine
- carvings or paintings (of trees) on coffins
- (Metaphorically) coffin
- the berry tree
नख़्ल-ए-मातम के हिंदी अर्थ
نَخل ماتَم کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نَخل ماتَم)
نَخل ماتَم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔