تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نَخل آرزُو" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نَخل آرزُو کے معانیدیکھیے
وزن : 22212
دیکھیے: نَخلِ اُمِّید
نَخل آرزُو کے اردو معانی
اسم، مذکر، مرکب لفظ
- نخل ِاُمید، خواہشوں کا شجر
شعر
وفا کی آس میں دل دے کے پچھتایا نہیں کرتے
یہ نخل آرزو ہے اس میں پھل آیا نہیں کرتے
جب نخل آرزو پہ خزاں ابتلا ہوئی
میں دست زد ثوابت و سیار سے ہوا
شمیم لطف سے خاک وطن کو مشکبو کر دے
ہرا ابر کرم سے اس کا نخل آرزو کر دے
English meaning of naKHl-e-aarzuu
Noun, Masculine, Compound Word
- tree of hope
नख़्ल-ए-आरज़ू के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग, संयुक्त शब्द
- इच्छा का वृक्ष
نَخل آرزُو کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نَخل آرزُو)
نَخل آرزُو
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔