تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نَک چَڑھا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نَک چَڑھا کے معانیدیکھیے
نَک چَڑھا کے اردو معانی
صفت
- بد دماغ ، مزاج دار ، مغرور ، دماغ دار ، کسی سے سیدھے منھ بات نہ کرنے والا ۔
- وہ جو غرور سے ہر وقت چیں بہ جبیں رہے، کسی سے سیدھے منھ بات نہ کرنے والا، جو جلدی سے ناراض ہو جاتا ہو، بات بات میں غصہ کرنے والا، دماغ دار، بدمزاج، چڑچڑا، تنک مزاج، متکبر، گھمنڈی
شعر
میں چاہتا ہوں کہوں ایک نک چڑھی سی غزل
اگرچہ حلقۂ یاراں میں نک چڑھا ہوں میں
نرالا عجب نک چڑھا آدمی ہوں
جو تک کی کہو بے تکا آدمی ہوں
مزاج دل مرا گوشہ گزیں ہے
زمانے کی نظر میں نک چڑھا ہوں
English meaning of nak-cha.Dhaa
Adjective
- ill-tempered, proud, fastidious, irritable, touchy, irascible, fretful, disdainful, hard to please, surly
नक-चढ़ा के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نَک چَڑھا)
نَک چَڑھا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔