تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَک چَڑھا" کے متعقلہ نتائج

مَنکُوحَہ

جس سے نکاح ہوا ہو، نکاحی

مَنکُوحَہ بِیوی

نکاح کی ہوئی بیوی ، نکاحی عورت ، شرعی بیوی

مَنکُوحَہ عَورَت

وہ عورت جسنے شرعی طور پر کسی سے نکاح کر لیا ہو

مَنکُوحات

وہ عورتیں جن سے نکاح کیا گیا ہو

مَنکُوحَہ ہونا

نکاحی بیوی ہونا ، شرعی بیوی ہونا ۔

مَنکُوحَہ بَنانا

زوجیت میں لینا، نکاح کرنا، بیوی بنانا

مَنکُوحَہ بَن جانا

بیوی بن جانا ، نکاح میں چلی جانا

زَوجَۂ مَن٘کُوحَہ

نِکاح کر کے لائی ہوئی بیوی ، بیاہی ہوئی عورت

زَنِ مَنْکُوحَہ

وہ عورت جس کے ساتھ نکاح ہوا ہو، بیاہتا بیوی، منکوحہ، نکاح میں آئی ہوئی عورت

غَیر مَنْکُوحَہ

وہ عورت جس کا نکاح نہ ہوا ہو، بن بیاہی عورت

اردو، انگلش اور ہندی میں نَک چَڑھا کے معانیدیکھیے

نَک چَڑھا

nak-cha.Dhaaनक-चढ़ा

اصل: ہندی

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

نَک چَڑھا کے اردو معانی

صفت

  • بد دماغ ، مزاج دار ، مغرور ، دماغ دار ، کسی سے سیدھے منھ بات نہ کرنے والا ۔
  • وہ جو غرور سے ہر وقت چیں بہ جبیں رہے، کسی سے سیدھے منھ بات نہ کرنے والا، جو جلدی سے ناراض ہو جاتا ہو، بات بات میں غصہ کرنے والا، دماغ دار، بدمزاج، چڑچڑا، تنک مزاج، متکبر، گھمنڈی

شعر

Urdu meaning of nak-cha.Dhaa

  • Roman
  • Urdu

  • badadimaaG, mizaajdaar, maGruur, dimaaGdaar, kisii se siidhe mu.nh baat na karne vaala
  • vo jo Garuur se haravqat chii.n bah jabii.n rahe, kisii se siidhe mu.nh baat na karne vaala, jo jaldii se naaraaz ho jaataa ho, baat baat me.n Gussaa karne vaala, dimaaGdaar, badamizaaj, chi.Dchi.Daa, tanik mizaaj, mutakabbir, ghamanDii

English meaning of nak-cha.Dhaa

Adjective

  • ill-tempered, proud, fastidious, irritable, touchy, irascible, fretful, disdainful, hard to please, surly

नक-चढ़ा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जिसकी नाक हर समय चढ़ी रहती हो या बात-बात में चढ़ जाती हो, जो जल्दी अप्रसन्न या रुष्ट हो जाता हो, बात-बात में क्रोधित होने वाला, चिड़चिड़ा, बद-मिज़ाज, तुनकमिज़ाज, घमंडी
  • नकचढ़ा, चिड़चिड़ा;अहंकारी, घमंडी, अभिमानी, किसी से सीधे मुँह बात न करने वाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَنکُوحَہ

جس سے نکاح ہوا ہو، نکاحی

مَنکُوحَہ بِیوی

نکاح کی ہوئی بیوی ، نکاحی عورت ، شرعی بیوی

مَنکُوحَہ عَورَت

وہ عورت جسنے شرعی طور پر کسی سے نکاح کر لیا ہو

مَنکُوحات

وہ عورتیں جن سے نکاح کیا گیا ہو

مَنکُوحَہ ہونا

نکاحی بیوی ہونا ، شرعی بیوی ہونا ۔

مَنکُوحَہ بَنانا

زوجیت میں لینا، نکاح کرنا، بیوی بنانا

مَنکُوحَہ بَن جانا

بیوی بن جانا ، نکاح میں چلی جانا

زَوجَۂ مَن٘کُوحَہ

نِکاح کر کے لائی ہوئی بیوی ، بیاہی ہوئی عورت

زَنِ مَنْکُوحَہ

وہ عورت جس کے ساتھ نکاح ہوا ہو، بیاہتا بیوی، منکوحہ، نکاح میں آئی ہوئی عورت

غَیر مَنْکُوحَہ

وہ عورت جس کا نکاح نہ ہوا ہو، بن بیاہی عورت

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَک چَڑھا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَک چَڑھا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone