تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نَجمِ سَحَر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نَجمِ سَحَر کے معانیدیکھیے
نَجمِ سَحَر کے اردو معانی
اسم، مذکر
- نجم السحر، صبح کا تارہ
شعر
شب فرقت میں جب نجم سحر بھی ڈوب جاتے ہیں
اترتا ہے مرے دل میں خدا آہستہ آہستہ
ہم مثل شرر ہیں جگنو ہیں ہم تیرہ شب کے آنسو ہیں
ہم نجم سحر ہم رشک قمر ہاں ہر صورت شب تاب ہیں ہم
وہ تک رہے ہیں ازل سے فراز گردوں پر
نظر کسی کو بھی نجم سحر نہیں آیا
English meaning of najm-e-sahar
Noun, Masculine
- morning star
नज्म-ए-सहर के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- सुबह का तारा
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نَجمِ سَحَر)
نَجمِ سَحَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔