تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نَجات" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نَجات کے معانیدیکھیے
نَجات کے اردو معانی
اسم، مؤنث
-
مخلصی، رہائی، آزادی، بریت، چھٹکارا
مثال - زید درد سے نجات پانے کے لئے درد دور کرنے والی دوا کھا رہا ہے
- معافی، عفو گناہ، رستگاری، نروان
شعر
جائے ہے جی نجات کے غم میں
ایسی جنت گئی جہنم میں
قید حیات و بند غم اصل میں دونوں ایک ہیں
موت سے پہلے آدمی غم سے نجات پاے کیوں
غم ہے نہ اب خوشی ہے نہ امید ہے نہ یاس
سب سے نجات پائے زمانے گزر گئے
English meaning of najaat
Noun, Feminine
-
escape, liberation, deliverance, freedom, absolution
Example - Zaid dard se najat pane ke lie dard dur karne ki dawa kha raha hai
- salvation, pardon, absolution
नजात के हिंदी अर्थ
نَجات کے قافیہ الفاظ
نَجات کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نَجات)
نَجات
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔