تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَیرَنگی" کے متعقلہ نتائج

تَنَوُّع

بوقلمونی، قسم قسم کا ہونا، رنگ برنگ کا ہونا، نیاپن، جدت

تَنَوُّع گِیر

بوقلمونی یا ایک نوع یا شکل سے دوسری نوع یا شکل اختیار کرنے والا

تَنَوُّع مَند

۔(ف۔ ’تن‘ جسم۔ ’و‘ زاید۔ ’مند‘ صاحب) صفت۔

تَنَوُّہ

اعلی ہونا

حَیاتی تَنَوُّع

biodiversity

اردو، انگلش اور ہندی میں نَیرَنگی کے معانیدیکھیے

نَیرَنگی

naira.ngiiनैरंगी

اصل: فارسی

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

نَیرَنگی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • شعبدہ بازی، جادوگری نیز سحر، افسوں
  • چالاکی، عیاری
  • انقلاب، تبدیلی، رنگ بدلنے کی کیفیت، تغیر
  • آرائش
  • رنگ ہا رنگ ہونے کی حالت، کئی اقسام و انواع کا ہونا
  • تزئین، زینت
  • تماشا، طلسم، کرشمہ نیز کرشمہ پن

Urdu meaning of naira.ngii

  • Roman
  • Urdu

  • shebdaa baazii, jaaduugarii niiz sahr, afsuu.n
  • chaalaakii, ayyaarii
  • inqilaab, tabdiilii, rang badalne kii kaifiiyat, taGayyur
  • aaraa.ish
  • rang ha rang hone kii haalat, ka.ii iqsaam-o-anvaa ka honaa
  • tazi.in, ziinat
  • tamaashaa, tilsam, karishma niiz karishma pan

English meaning of naira.ngii

Noun, Feminine

  • magic, sorcery
  • deceitfulness
  • trickery
  • freakishness
  • fickleness, changeableness

नैरंगी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • चालबाजी, धूर्तता
  • जादूगरी, धोखा, चमत्कारी
  • नैरंग
  • माया-कर्म, जादूगरी, छल, कपट, फ़रेब, तलव्वुन, चित्त की चंचलता

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَنَوُّع

بوقلمونی، قسم قسم کا ہونا، رنگ برنگ کا ہونا، نیاپن، جدت

تَنَوُّع گِیر

بوقلمونی یا ایک نوع یا شکل سے دوسری نوع یا شکل اختیار کرنے والا

تَنَوُّع مَند

۔(ف۔ ’تن‘ جسم۔ ’و‘ زاید۔ ’مند‘ صاحب) صفت۔

تَنَوُّہ

اعلی ہونا

حَیاتی تَنَوُّع

biodiversity

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَیرَنگی)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَیرَنگی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone