تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَیْرَنْگ ساز" کے متعقلہ نتائج

شاسَن

حکومت، حکمرانی، نظم، حکم

شاسَن پَتْر

ایک تانبے کا تختہ یا پتر یا کاغذ وغیرہ جس پر ایک اشتہار یا اعلام لکھا جائے یا مشتہر کیا جائے یا چسپاں کیا جائے، سرکاری حکم نامہ

سَنگ شاسَن

وہ پتّھر کی سِل یا چھوٹا ٹکڑا جو گاؤں ، شہر یا قصبہ کی حدود متعین کرنے کے لیے نصب کرتے ہیں ، اکثر کوئی عبارت یا علاقے سے متعلق نشانی بھی تحریر ہوتی ہے.

راج شاسَن

شاہی فرمان ، بادشاہ کاحکم

اردو، انگلش اور ہندی میں نَیْرَنْگ ساز کے معانیدیکھیے

نَیْرَنْگ ساز

naira.ng-saazनैरंग-साज़

اصل: فارسی

وزن : 2221

  • Roman
  • Urdu

نَیْرَنْگ ساز کے اردو معانی

صفت

  • ۱۔ جادو گر ، شعبدہ باز ، بازی گر ۔
  • ۲۔ (مجازاً) دغاباز ، فریبی ، مکار نیز حیلہ جو ۔

Urdu meaning of naira.ng-saaz

  • Roman
  • Urdu

  • ۱۔ jaaduugar, shebdaa baaz, baaziigar
  • ۲۔ (majaazan) daGaabaaz, farebii, makkaar niiz hiila jo

English meaning of naira.ng-saaz

Adjective

  • magician, illusionist, juggler, Metaphorically: tricky, hypocrites, crafty, cunning

नैरंग-साज़ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जादूगर, शेबदा बाज़, बाज़ीगर, प्रतीकात्मक: छली, कपटी, मक्कार

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

شاسَن

حکومت، حکمرانی، نظم، حکم

شاسَن پَتْر

ایک تانبے کا تختہ یا پتر یا کاغذ وغیرہ جس پر ایک اشتہار یا اعلام لکھا جائے یا مشتہر کیا جائے یا چسپاں کیا جائے، سرکاری حکم نامہ

سَنگ شاسَن

وہ پتّھر کی سِل یا چھوٹا ٹکڑا جو گاؤں ، شہر یا قصبہ کی حدود متعین کرنے کے لیے نصب کرتے ہیں ، اکثر کوئی عبارت یا علاقے سے متعلق نشانی بھی تحریر ہوتی ہے.

راج شاسَن

شاہی فرمان ، بادشاہ کاحکم

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَیْرَنْگ ساز)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَیْرَنْگ ساز

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone