تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نَیرَنگ نَظَر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نَیرَنگ نَظَر کے معانیدیکھیے
نَیرَنگ نَظَر کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر
- نظر کا شعبدہ، نگاہوں کا تماشا، نظر فریب جلوہ
شعر
ایک مہتاب درخشاں ہے سر بام خیال
میری آنکھوں میں بھی نیرنگ نظر رکھ دینا
یہاں کیا ہے وہاں کیا ہے ادھر کیا ہے ادھر کیا ہے
کوئی سمجھے تو کیا سمجھے وہ نیرنگ نظر کیا ہے
سادگی ہائے تمنا یعنی
پھر وہ نیرنگ نظر یاد آیا
English meaning of naira.ng-e-nazar
Persian, Arabic - Noun, Masculine
- deception of sight
नैरंग-ए-नज़र के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग
- वह चीज़ जो आँखों को भ्रम में डाल दे
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نَیرَنگ نَظَر)
نَیرَنگ نَظَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔