تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَیرَنْگِ خَیال" کے متعقلہ نتائج

جَبْہَہ

وہ حصہ چہرے کا جو دونوں ابرؤوں کے درمیان ہوتا ہے، فارسیوں نے بمعنی پیشانی استعمال کیا ہے، پیشانی، ماتھا

جَبہا

۔(ھ) مذکر۔ جبڑا۔ ۲۔حوصلہ۔ عالی ہمتی۔ ہمّت۔ اس کا غصہ دیکھ کر کسی کو اتنا جہبا نہ تھا کہ کوٹھری کے اندر قدم رکھے۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نَیرَنْگِ خَیال کے معانیدیکھیے

نَیرَنْگِ خَیال

naira.ng-e-KHayaalनैरंग-ए-ख़्याल

وزن : 212121

نَیرَنْگِ خَیال کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مذکر

  • خیال کی لہر یا موج، ترکیب، عجوبہ، حیرت کردینے والے خیالات

شعر

English meaning of naira.ng-e-KHayaal

Persian, Arabic - Noun, Masculine

  • a thought wave, tricks, wonder, fascination of idea, thought

नैरंग-ए-ख़्याल के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • ख़्याल की लहर या मौज, चाल, विस्मय, अचंभा, मनमोहक विचार

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَیرَنْگِ خَیال)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَیرَنْگِ خَیال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone