تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نَیْن سُکھ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نَیْن سُکھ کے معانیدیکھیے
نَیْن سُکھ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- (لغوی) نگاہوں کے لیے آرام، آنکھوں کو فرحت بخشنے والا منظر
- (مجازاً) اولاد
- اندھوں کا لقب
- ایک قدیم کپڑے کا نام، نرم سفید اور سوتی پھول دار کپڑا
- ایک قسم کا پھول
English meaning of nain-sukh
Noun, Masculine
- (Literary) the pleasure of the sense of sight, comfort of eye
- (Metaphorically) children
- appellation of blinds
- Indian muslin, a thick sort of jaconet muslin (plain or striped), 'Nainsook, a kind of white cotton cloth
- name of a flower
नैनसुख के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- (शाब्दिक) नेत्र को आनंद देने वाला दृश्य, नेत्रानंद, दृष्टि सुख
- (लाक्षणिक) संतान
- अंधों की उपाधि
- एक प्रकार का सफेद चिकना कपड़ा, मुलायम और श्वेत बेल-बूटे वाला कपड़ा
- एक प्रकार का फूल
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نَیْن سُکھ)
نَیْن سُکھ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔