تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نئی دُنیا" کے متعقلہ نتائج

دوزَخی

جہنمی، پاپی، سخت گنہگار، سخت سزا کا مستحق

دوزَخی رُو

(مجازاً) سیاہ رو، گنہ گار.

بَہْرا بَہِشْتی اَنْدھا دوزَخی

بہرا یہ سبب برائی بھلائی نہ سننے کے نیک ہوتا ہے اور اندھے بہ سبب بے خبری کے ڈان٘واں ڈول رہتی ہے

اَنْدھا دوزخی بَہرا بَہِشتی

اندھے کو اوروں کی طرف سے بددیانتی کا وسوسہ رہتا ہے اور بہرا اپنی اور دوسروں کی برائیاں سننے کے گناہ سے محفوظ رہتا ہے۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نئی دُنیا کے معانیدیکھیے

نئی دُنیا

na.ii-duniyaaनई-दुनिया

وزن : 12112

مادہ: نَئِی

  • Roman
  • Urdu

نئی دُنیا کے اردو معانی

عربی، پراکرت - اسم، مؤنث

  • نئی آبادی، موجودہ لوگوں کے علاوہ اور لوگ
  • (مراد) امریکہ جو ۱۴۹۲ء میں دریافت ہوا
  • نیا عالم، انوکھی کیفیت

Urdu meaning of na.ii-duniyaa

  • Roman
  • Urdu

  • na.ii aabaadii, maujuuda logo.n ke ilaava aur log
  • (muraad) amriikaa juu १४९२-e-me.n daryaafat hu.a
  • nayaa aalam, anokhii kaifiiyat

English meaning of na.ii-duniyaa

Arabic, Prakrit - Noun, Feminine

  • a new world
  • (metaphorical) the New World, America

नई-दुनिया के हिंदी अर्थ

अरबी, प्राकृत - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • नई आबादी, उपस्थित लोगों के अतिरिक्त और लोग
  • (अर्थात) अमरीका जो १४४२-ए-में पाया गया
  • नया आलम, अनोखी स्थिति

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دوزَخی

جہنمی، پاپی، سخت گنہگار، سخت سزا کا مستحق

دوزَخی رُو

(مجازاً) سیاہ رو، گنہ گار.

بَہْرا بَہِشْتی اَنْدھا دوزَخی

بہرا یہ سبب برائی بھلائی نہ سننے کے نیک ہوتا ہے اور اندھے بہ سبب بے خبری کے ڈان٘واں ڈول رہتی ہے

اَنْدھا دوزخی بَہرا بَہِشتی

اندھے کو اوروں کی طرف سے بددیانتی کا وسوسہ رہتا ہے اور بہرا اپنی اور دوسروں کی برائیاں سننے کے گناہ سے محفوظ رہتا ہے۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نئی دُنیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نئی دُنیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone