تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَئِی بَستی اور اَرَنڈی کا پُھلیل" کے متعقلہ نتائج

پُھلیل

بیجوں کو پھولوں کی خوشبو میں بسا کر نکلا ہوا تیل، معطر تیل، خوشبور دار تیل

تَیل بیلا چَن٘بیلی مِسّی پُھلیل

لکھنؤ میں تیل بیچنے والے یہ آواز لگا کر تیل بیچنے ہیں.

نَیا چکَنیا اَرَنڈی کی پُھلیل

نیا شوقین فضول کام کرتا ہے

چَھچُھوندَر کے سَر میں پُھلیل

جب ادنیٰ درجے کا شخص اچھی چیز استعمال کرے تو کہتے ہیں، اچھی چیز بڑے کو نہیں چاہیے

نَئِی بَستی اور اَرَنڈی کا پُھلیل

نالائقوں کو نکمی چیز ہی پسند ہوتی ہے ؛ جیسی روح ویسے فرشتے

آنکھ مُچَوَّل کَڑوا تیل بِلّی پادے وہی پُھلیل

آنکھ مچولی کھیلنے والے بچوں کا ایک فقرہ جسے وہ آنکھ مچولی کھیلتے وقت دہراتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں نَئِی بَستی اور اَرَنڈی کا پُھلیل کے معانیدیکھیے

نَئِی بَستی اور اَرَنڈی کا پُھلیل

na.ii bastii aur aranDii kaa phulelनई बस्ती और अरंडी का फुलेल

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

نَئِی بَستی اور اَرَنڈی کا پُھلیل کے اردو معانی

  • نالائقوں کو نکمی چیز ہی پسند ہوتی ہے ؛ جیسی روح ویسے فرشتے

Urdu meaning of na.ii bastii aur aranDii kaa phulel

  • Roman
  • Urdu

  • naalaayqo.n ko nikammii chiiz hii pasand hotii hai ; jaisii ruuh vaise farishte

नई बस्ती और अरंडी का फुलेल के हिंदी अर्थ

  • निकम्मों को केवल निकम्मी वास्तु ही पसंद होती है, जैसी आत्मा वैसे स्वर्गदूत

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پُھلیل

بیجوں کو پھولوں کی خوشبو میں بسا کر نکلا ہوا تیل، معطر تیل، خوشبور دار تیل

تَیل بیلا چَن٘بیلی مِسّی پُھلیل

لکھنؤ میں تیل بیچنے والے یہ آواز لگا کر تیل بیچنے ہیں.

نَیا چکَنیا اَرَنڈی کی پُھلیل

نیا شوقین فضول کام کرتا ہے

چَھچُھوندَر کے سَر میں پُھلیل

جب ادنیٰ درجے کا شخص اچھی چیز استعمال کرے تو کہتے ہیں، اچھی چیز بڑے کو نہیں چاہیے

نَئِی بَستی اور اَرَنڈی کا پُھلیل

نالائقوں کو نکمی چیز ہی پسند ہوتی ہے ؛ جیسی روح ویسے فرشتے

آنکھ مُچَوَّل کَڑوا تیل بِلّی پادے وہی پُھلیل

آنکھ مچولی کھیلنے والے بچوں کا ایک فقرہ جسے وہ آنکھ مچولی کھیلتے وقت دہراتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَئِی بَستی اور اَرَنڈی کا پُھلیل)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَئِی بَستی اور اَرَنڈی کا پُھلیل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone