تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نَحْو" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نَحْو کے معانیدیکھیے
نَحْو کے اردو معانی
اسم، مذکر، مؤنث
- ایک طرف جانا یا جھکنا، جھکاؤ
- جانب
- طور، طریقہ، ڈھنگ، راہ، انداز
- جملے میں الفاظ کی صحیح ترتیب اور ان کے باہمی ربط کا علم
شعر
درس علم عشق سے واقف نہیں مطلق فقیہ
نحو ہی میں محو ہے یا صرف ہی میں صرف ہے
تیری زباں سے خستہ کوئی زار ہے کوئی
پیارے یہ نحو و صرف یہ گفتار ہے کوئی
नहव के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग, स्त्रीलिंग
- एक ओर जाना या झुकना, झुकाव, की ओर
- पद्धति, तरीक़ा, ढंग, राह, शैली
- वाक्य में शब्दों का उचित क्रम और उनके पारस्परिक संबंध का ज्ञान
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نَحْو)
نَحْو
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔