تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نَہر فُرات" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نَہر فُرات کے معانیدیکھیے
نَہر فُرات کے اردو معانی
فارسی، عربی - مؤنث
- مشہور دریا کا نام جو عراق میں (کوفے کے قریب) بہتا ہے جس کے کنارے کربلا ہے، ایک دریا جو ۱۸۰۰ میل لمبا ہے، ایک دریا کا نام جو ایشیائے روم میں بہتا اورکوہ آرمینہ کے پہاڑوں میں دو مقاموں سے نکل کر خلیج فردس میں جاکر گرتا ہے، میٹھا اورسرد پانی
شعر
تشنہ لب کون ہے وہ جس کے لئے نہر فرات
میری پلکوں کی منڈیروں پہ دھری رہتی ہے
بھر رہی ہے سسکیاں کس کے لئے نہر فرات
اے زمین کربلا یہ کون پیاسا رہ گیا
جہاں جہاں بھی ہے نہر فرات کا امکاں
وہیں یزید کا لشکر دکھائی دیتا ہے
English meaning of nahr-e-furaat
Persian, Arabic - Feminine
- the river of Euphrates
नहर-ए-फ़ुरात के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - स्त्रीलिंग
- कूफ़ में बहनेवाली नदी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نَہر فُرات)
نَہر فُرات
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔