تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَحِیف" کے متعقلہ نتائج

اُفْتادَہ

گرا ہوا ، پڑا ہوا ، گرا پڑا

دُور اُفْتادَہ

دور دراز مقام پر، شہری آبادی سے دور

پیش اُفْتادَہ

رک : پیش پا افتادہ .

زَمِین اُفْتادَہ

زمین جو کاشت نہ کی گئی ہو

اَراضیِ اُفْتادَہ

گاؤں کی وہ اراضی جو بے جوتے بوئے یوں ہی پڑی ہو، غیر مزروعہ یا غیر آباد زمین، بنجر زمین

طِفْلِ اُفْتادَہ

وہ بچّہ، جسے ماں باپ چھوڑ کر چلے جائیں

پیش پا اُفْتادَہ

بہت معمولی اور نہایت آسان بات، جس کے لیے کسی کاوش اور کوشش کی ضرورت نہ ہو، سامنے کی بات یا چیز، پرانا، فرسودہ

دُور اُفْتادَہ نِگاہ

پیش ہیں ، دُور اندیش .

طَشْت اَزْ بام اُفْتادَہ

(لفظاّ) طشت کوٹھے پر سے گر پڑا ؛ (کنایۃً) بہت بدنامی اور رسوائی ہوئی.

کَس نَہ آیَدَہ بَہ جَنگ اُفْتادَہ

کمزور یا عاجز سے کوئی جنگ نہیں کرتا.

اردو، انگلش اور ہندی میں نَحِیف کے معانیدیکھیے

نَحِیف

nahiifनहीफ़

اصل: عربی

وزن : 121

اشتقاق: نَحَفَ

Roman

نَحِیف کے اردو معانی

صفت

  • کمزور، ناتواں (جسمانی طور پر)
  • دبلا پتلا، لاغر، نازک
  • ہلکا یا ہلکی (آواز وغیرہ کے لیے)

شعر

Urdu meaning of nahiif

Roman

  • kamzor, naatvaa.n (jismaanii taur par
  • dublaa putlaa, laagar, naazuk
  • halkaa ya halkii (aavaaz vaGaira ke li.e

English meaning of nahiif

Adjective

नहीफ़ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • क्षीण, क्षाम, दुबला, लाग़र, दुर्बल, अशक्त, कमज़ोर।
  • दुर्बल, अशक्त, निर्बल (शारीरिक रूप से )
  • दुबला पतला, लाग़र, नाज़ुक
  • हल्का या हलकी (आवाज़ या ध्वनी आदि के लिए)

نَحِیف کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اُفْتادَہ

گرا ہوا ، پڑا ہوا ، گرا پڑا

دُور اُفْتادَہ

دور دراز مقام پر، شہری آبادی سے دور

پیش اُفْتادَہ

رک : پیش پا افتادہ .

زَمِین اُفْتادَہ

زمین جو کاشت نہ کی گئی ہو

اَراضیِ اُفْتادَہ

گاؤں کی وہ اراضی جو بے جوتے بوئے یوں ہی پڑی ہو، غیر مزروعہ یا غیر آباد زمین، بنجر زمین

طِفْلِ اُفْتادَہ

وہ بچّہ، جسے ماں باپ چھوڑ کر چلے جائیں

پیش پا اُفْتادَہ

بہت معمولی اور نہایت آسان بات، جس کے لیے کسی کاوش اور کوشش کی ضرورت نہ ہو، سامنے کی بات یا چیز، پرانا، فرسودہ

دُور اُفْتادَہ نِگاہ

پیش ہیں ، دُور اندیش .

طَشْت اَزْ بام اُفْتادَہ

(لفظاّ) طشت کوٹھے پر سے گر پڑا ؛ (کنایۃً) بہت بدنامی اور رسوائی ہوئی.

کَس نَہ آیَدَہ بَہ جَنگ اُفْتادَہ

کمزور یا عاجز سے کوئی جنگ نہیں کرتا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَحِیف)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَحِیف

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone