تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَغْز گُفْتار" کے متعقلہ نتائج

پا مَرْد

جس کا پاؤں کسی مشکل یا سختی میں نہ ڈگمگائے، مستقل مزاج، ثابت قدم، باہمت، باحوصلہ

پا مَرْدی

طاقت، بہادری، استقلال، ہمت

مَرد تَسمَہ پا

(مجازاً) پیچھا نہ چھوڑنے والا آدمی

مَن مانی مُراد پائی

حسب دلخواہ مراد پوری ہوئی

اردو، انگلش اور ہندی میں نَغْز گُفْتار کے معانیدیکھیے

نَغْز گُفْتار

naGz-guftaarनग़्ज़-गुफ़्तार

  • Roman
  • Urdu

نَغْز گُفْتار کے اردو معانی

صفت

  • اچھے اور عمدہ انداز میں گفتگو کرنے والا ، شیریں کلام
  • جدت طراز (شاعر) ، خوش کلام (شاعر) ۔

Urdu meaning of naGz-guftaar

  • Roman
  • Urdu

  • achchhe aur umdaa andaaz me.n guftagu karne vaala, shiirii.n kalaam
  • jiddat taraaz (shaayar), Khushaklaam (shaayar)

English meaning of naGz-guftaar

Adjective

  • eloquent speaker, sweet-spoken

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پا مَرْد

جس کا پاؤں کسی مشکل یا سختی میں نہ ڈگمگائے، مستقل مزاج، ثابت قدم، باہمت، باحوصلہ

پا مَرْدی

طاقت، بہادری، استقلال، ہمت

مَرد تَسمَہ پا

(مجازاً) پیچھا نہ چھوڑنے والا آدمی

مَن مانی مُراد پائی

حسب دلخواہ مراد پوری ہوئی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَغْز گُفْتار)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَغْز گُفْتار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone