تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَگری" کے متعقلہ نتائج

مِلْنے

ملنا (رک) کی مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

مِلْنے جُلنے

ملنا جلنا کی مغیرہ حالت، ملاقات کرنے والے

مِلْنے سے پَرْہیز ہونا

ملاقات سے گریز ہونا ، ملنا نہ چاہنا ۔

مِلْنے سے کوئی مِلتا ہے

باہم ملاقات سے اتحاد ہو جاتا ہے ، جو کسی سے ملتا ہے تو دوسرا بھی اس سے ملتا ہے ۔

مِلْنے والے

دوست، احباب، شناسا، ملاقاتی

مِلْنے والا

دوست، احباب، شناسا، ملاقاتی

مِلْنے کو جانا

۔ملاقات کے لیے جانا۔

مِلنے جُلنے کو آنا

۔ملاقات کو آنا۔؎

مِلْنے جُلنے کو آنا

ملاقات کو آنا ، استقبال کو آنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں نَگری کے معانیدیکھیے

نَگری

nagriiनगरी

اصل: سنسکرت

وزن : 22

نَگری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • نگرکی تصغیر، چھوٹی بستی، چھوٹا شہر، گاؤں، نیز علاقہ، ملک

صفت

  • شہرکا، شہری، شہر کا باشندہ، نگر کا، نگر سے متعلق یا منسوب
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of nagrii

Noun, Feminine

  • city
  • guard
  • small town, village

Adjective

  • of or belonging to city,(person) living in city

Noun, Masculine

  • citizen, city dweller

नगरी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • छोटा शहर, क्षेत्र, इलाक़ा, गाँव
  • नगर, शहर

विशेषण

  • शहर का बाशिंदा, शहर का, नगर का, शहरी

संज्ञा, पुल्लिंग

  • नगर में रहने वाला व्यक्ति, नागरिक

نَگری کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَگری)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَگری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone