تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نَغْمَہ طَراز" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نَغْمَہ طَراز کے معانیدیکھیے
وزن : 22121
دیکھیے: نَغْمَہ سَرا
نَغْمَہ طَراز کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- نغمہ سرا، گانے والا، گویا
شعر
لے نئی اور نیا آہنگ اٹھا نغمہ طراز
جاگ اٹھے خفتہ لہو میں نئی حدت کوئی
اے نغمہ طراز جسم موزوں
مصرع کی طرح تجھے اٹھاؤں
کبھی نغمہ طراز تھا میں بھی
آج ٹوٹا ہوا رباب ہوں میں
नग़्मा-तराज़ के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- गाने वाला, गवय्या
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نَغْمَہ طَراز)
نَغْمَہ طَراز
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔