تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نَغْمَہ پَروَری" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نَغْمَہ پَروَری کے معانیدیکھیے
نَغْمَہ پَروَری کے اردو معانی
اسم، مذکر، واحد
- نغمہ سرائی، گانا گانا
شعر
نہ آتی رنگ پر یہ بزم ہستی وہ تو یہ کیسے
کہ ساز دل نے نغمہ پروری کی آبرو رکھ لی
خراش نغمہ سے سینہ چھلا ہوا ہے مرا
فغاں کہ ترک نہ کی نغمہ پروری میں نے
English meaning of naGma-parvarii
Noun, Masculine, Singular
- singing
नग़्मा-परवरी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन
- गायन, गाना गाना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نَغْمَہ پَروَری)
نَغْمَہ پَروَری
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔