تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نَغْمَہ پَیرائی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نَغْمَہ پَیرائی کے معانیدیکھیے
نَغْمَہ پَیرائی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- سریلی آواز میں چہکنا، نغمہ پیرا ہونا، نغمہ سرائی، گیت گانا
شعر
زمانہ نغمہ پیرائی کا جب آئے گا آئے گا
ابھی تو شدت سوز جگر کچھ اور کہتی ہے
لاکھ مضراب الم کی کار فرمائی رہے
اے رباب عشق پھر بھی نغمہ پیرائی رہے
سنیں ارباب محفل گوش دل سے دل کی آوازیں
کہ ذوقیؔ کر رہا ہے نغمہ پیرائی کئی دن سے
English meaning of naGma-pairaa.ii
Noun, Feminine
- singing
नग़्मा-पैराई के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- सुरीली आवाज़ में चहकना, नग़मासराई, गीत गाना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نَغْمَہ پَیرائی)
نَغْمَہ پَیرائی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔