تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نَغْمَہ نَواز" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نَغْمَہ نَواز کے معانیدیکھیے
نَغْمَہ نَواز کے اردو معانی
صفت
- نغمہ الاپنے یا گیت چھیڑنے والا
شعر
یہ کون شاہد مستی فروش و نغمہ نواز
نفس کے تار پہ گرم خرام ہے ساقی
چھیڑئیے ساز زندگی نغمہ نواز ہو نہ ہو
آہ تو کر کے دیکھیے سوز میں ساز ہو نہ ہو
اے نغمہ نواز آخر شب
آہنگ شکست ساز ہو جا
English meaning of naGma-navaaz
Adjective
- one who appreciates a melody, lyric
नग़्मा-नवाज़ के हिंदी अर्थ
विशेषण
- गाना अलापने या गीत छेड़ने वाला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نَغْمَہ نَواز)
نَغْمَہ نَواز
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔