تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نَغْمَہ خوانی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نَغْمَہ خوانی کے معانیدیکھیے
وزن : 2222
دیکھیے: نَغْمَہ خواں
نَغْمَہ خوانی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- نغمہ خواں کا کام؛ گانا گانے کا عمل، نغمہ سرائی
شعر
فصل گل جانے کو ہے دور خزاں آنے کو ہے
یہ چمن یہ بلبلیں یہ نغمہ خوانی پھر کہاں
دیوار چمن پر زاغ و زغن مصروف ہیں نغمہ خوانی میں
ہر شاخ پر الو بیٹھا ہے انجام گلستاں کیا ہوگا
اگرچہ ایک ہی دریا کی نغمہ خوانی ہے
کنارہ صوت تری میں بھنور سناتا ہوں
English meaning of naGma-KHvaanii
Noun, Feminine
- lyrical singing
नग़्मा-ख़्वानी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- नग़मा ख़वाँ (रुक) का काम , गाना गाने का अमल, नग़मासराई
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نَغْمَہ خوانی)
نَغْمَہ خوانی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔