تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نَغْمَہ خواں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نَغْمَہ خواں کے معانیدیکھیے
نَغْمَہ خواں کے اردو معانی
اسم، مذکر، واحد
- ۱۔ گانے والا ، گانا سناتے ہوئے ، نغمہ سرا ۔
- ۲۔ تعریف و توصیف کرنے والا ، گن گانے والا ۔
شعر
گر ترنم پر ہی دانشؔ منحصر ہے شاعری
پھر تو دنیا بھر کے شاعر نغمہ خواں ہو جائیں گے
بسا کے دل میں ترے غم ترے ستم اے دوست
جہاں جہاں سے بھی گزرا میں نغمہ خواں گزرا
یہی اب جو ہے یہاں نغمہ خواں یہی خوش بیاں
کسی شام کوئے نگار میں اسے دیکھتے
English meaning of naGma-KHvaa.n
Noun, Masculine, Singular
- singer, the one who praises
नग़्मा-ख़्वाँ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन
- गाने वाला, गाना सुनाते हुए, गायक, प्रशंसा करने वाला, गुण गाने वाला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نَغْمَہ خواں)
نَغْمَہ خواں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔