تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نَغْمَہ گَری" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نَغْمَہ گَری کے معانیدیکھیے
نَغْمَہ گَری کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- نغمہ گر کا کام؛ نغمے گانا یا سنانا، گیت نگاری
شعر
یا نبی اب تو آشوب حالات نے تیری یادوں کے چہرے بھی دھندلا دئے
دیکھ لے تیرے تائبؔ کی نغمہ گری بنتی جاتی ہے نوحہ گری یا نبی
شاعری نغمہ گری ساعت حیرانی میں
تازہ کاری ہو مگر پاس روایت بھی رہے
ساز جب ٹوٹ گئے ہم نفسو
اب تمہیں نغمہ گری یاد آئی
English meaning of naGma-garii
Noun, Feminine
- singing of songs, chanting, minstrelsy, song writing
नग़्मा-गरी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- गीत गाना या सुनाना, गीत लेखन
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نَغْمَہ گَری)
نَغْمَہ گَری
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔