تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نَغْمَۂ داؤُد" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نَغْمَۂ داؤُد کے معانیدیکھیے
نَغْمَۂ داؤُد کے اردو معانی
اسم، مذکر
- لحن ِداؤد ؑ(حضرت داؤدؑ بڑے خوش آواز و خوش الحان پیغمبر تھے ان کی آواز کا سوز و گداز ضرب المثل ہے)، مراد: سُریلا اور سوز و گداز والا نغمہ، نہایت عمدہ نغمہ
شعر
حواس و ہوش فرشتوں کے جس سے رہ نہ سکیں
فضا میں گونج رہا ہے وہ نغمۂ داؤد
نرمائے ہے کس طرح سے اس آہن دل کو
یہ آہ اگر نغمۂ داؤد یہیں ہے
سنگ و آہن کو یہ کرتی ہے گداز
آہ ہے یہ نغمۂ داؤد ہے
English meaning of naGma-e-daa.uud
Noun, Masculine
- Lyrics, melodies of David-allusion
नग़्मा-ए-दाऊद के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- पैग़म्बर दौऊद (पैग़म्बर दाऊद अच्छी और मधुर आवाज़ वाले पैग़ंबर थे उनकी आवाज़ उदाहरणीय है) प्रतीकात्मक: सुरीली और मधुर आवाज़ वाला गाना, उत्तम गाना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نَغْمَۂ داؤُد)
نَغْمَۂ داؤُد
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔