تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نَگَر نگر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نَگَر نگر کے معانیدیکھیے
نَگَر نگر کے اردو معانی
فعل متعلق
- جگہ جگہ، شہر شہر، ایک شہر سے دوسرے شہر، ہرایک شہر، سارے شہر، بہت سے شہر
شعر
دو قدم ساتھ کیا چلے ہم تم
بات پہنچی نگر نگر پیارے
کام ہم کو دیا گیا ہے یہی
گیت گا کر نگر نگر جی لیں
ماضی کی بے نام گپھا میں بیٹھے بیٹھے سوچتے ہیں
نگر نگر ہے شہرت اپنی گھر گھر اپنا چرچا ہے
English meaning of nagar-nagar
Adverb
- city after city, one city to another city, a lot of cities, each and every city
नगर-नगर के हिंदी अर्थ
क्रिया-विशेषण
- जगह जगह, शहर शहर, एक शहर से दूसरे शहर, हर एक शहर, सारे शहर बहुत से शहर
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نَگَر نگر)
نَگَر نگر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔