تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَگَر باسی" کے متعقلہ نتائج

مِلْنے

ملنا (رک) کی مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

مِلْنے جُلنے

ملنا جلنا کی مغیرہ حالت، ملاقات کرنے والے

مِلْنے سے پَرْہیز ہونا

ملاقات سے گریز ہونا ، ملنا نہ چاہنا ۔

مِلْنے سے کوئی مِلتا ہے

باہم ملاقات سے اتحاد ہو جاتا ہے ، جو کسی سے ملتا ہے تو دوسرا بھی اس سے ملتا ہے ۔

مِلْنے والے

دوست، احباب، شناسا، ملاقاتی

مِلْنے والا

دوست، احباب، شناسا، ملاقاتی

مِلْنے کو جانا

۔ملاقات کے لیے جانا۔

مِلنے جُلنے کو آنا

۔ملاقات کو آنا۔؎

مِلْنے جُلنے کو آنا

ملاقات کو آنا ، استقبال کو آنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں نَگَر باسی کے معانیدیکھیے

نَگَر باسی

nagar-baasiiनगर-बासी

وزن : 1222

نَگَر باسی کے اردو معانی

فارسی، ہندی - اسم، مذکر

  • شہر کا باشندہ، رعیت، پرجا

English meaning of nagar-baasii

Persian, Hindi - Noun, Masculine

  • citizen, inhabitant

नगर-बासी के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, हिंदी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • शहर का बाशिंदा, निवासी, रहनेवाला, रेज़ीड़ेंट, प्रजा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَگَر باسی)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَگَر باسی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone