تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نَفس سَرکَش" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نَفس سَرکَش کے معانیدیکھیے
نَفس سَرکَش کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر
- حکم نہ ماننے والا نفس، باغی نفس، نفسِ امارہ
شعر
نفس سرکش تو نہ تھا آمادۂ سجدہ مگر
اک کشش اک جاذبیت تیرے سنگ در میں ہے
نفس سرکش کو قتل کر اے دل
مستعد ہو جہاد پر اے دل
کی یوں تو مرے نفس سرکش نے بہت کوشش
ٹوٹا نہ مرے سر کا سجدات سے سمجھوتہ
English meaning of nafs-e-sarkash
Persian, Arabic - Noun, Masculine
- rebellious spirit, rebel soul
नफ़्स-ए-सरकश के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग
- हुक्म ना मानने वाला जीवात्मा, बाग़ी जीवात्मा, विद्रोही भावना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نَفس سَرکَش)
نَفس سَرکَش
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔