تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَفس مُطمَئِن" کے متعقلہ نتائج

غُرْبَت

وطن سے دوری، سفر، پردیس، مسافرت

غُرْبَت زَدَہ

گھر بار چھوڑ کر پردیس میں بسا ہوا، وہ شخص جو مسافرت کی صعوبت برداشت کر چکا ہو، مسافر، پردیسی، مہاجر

غُرْبَت پَسَنْد

وطن سے دُوری کو پسند کرنے والا ، مسافرت کا شوقین .

غُرْبَت دِیدَہ

وہ شخص جو شہر اور وطن سے دور ہو .

غُرْبَت اَنْدَرْ وَطَن

(تصوّف) وہ حالت جب انسان صفاتِ خدا میں محو ہو کر صفاتِ بشری سے علیحدہ ہو جاتا ہے

غُرْبَت نَصِیب

جس کی قسمت میں پردیس ہو، وہ شخص جو مسافرت کی صعوبت برداشت کر چکا ہو، مسافر، پردیسی، جو ہمیشہ وطن کے باہر رہتا ہو، جو ہمیشہ اپنے اہل و عیال سے دور رہے

غُرْبَت زَدَگی

अ. फा. स्त्री.बेवतनी, परदेस में होना, निर्धनता, कंगाली।

دَشْتِ غُرْبَت

بے سروسامانی کی حالت، پردیس، غریب الوطنی، مسافرت کا جنگل

شامِ غُرْبَت

مسافرت كی شام، وہ شام جو وطن سے دوری كے عالم میں آئے كنایۃً: مصیبت كا عالم، بے كسی كی شام

اردو، انگلش اور ہندی میں نَفس مُطمَئِن کے معانیدیکھیے

نَفس مُطمَئِن

nafs-e-mutma.inनफ़्स-ए-मुतमइन

اصل: عربی

وزن : 22212

دیکھیے: نَفْسِ مُطمَئِنَّہ

  • Roman
  • Urdu

نَفس مُطمَئِن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • نفس مطمئنہ جو زیادہ رائج ہے، بُری عادتوں سے مبرا نفس، صلحاء اور انبیاء کی روح جیسا پاکیزہ نفس، اخلاق حمیدہ سے آراستہ، خدا رسیدہ نفس

شعر

Urdu meaning of nafs-e-mutma.in

  • Roman
  • Urdu

  • nafas-e-mutaminnaa jo zyaadaa raa.ij hai, burii aadto.n se mubarra nafas, salihaa-e-aur anabyaa-e-kii ruuh jaisaa paakiiza nafs, aKhlaaq hamiida se aaraasta, Khudaa rsiida nafas

English meaning of nafs-e-mutma.in

Noun, Masculine

  • the spirit of benevolence

नफ़्स-ए-मुतमइन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बुरी आदतों से दूर नफ़स, परोपकार की भावना, अच्छा विवेक

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

غُرْبَت

وطن سے دوری، سفر، پردیس، مسافرت

غُرْبَت زَدَہ

گھر بار چھوڑ کر پردیس میں بسا ہوا، وہ شخص جو مسافرت کی صعوبت برداشت کر چکا ہو، مسافر، پردیسی، مہاجر

غُرْبَت پَسَنْد

وطن سے دُوری کو پسند کرنے والا ، مسافرت کا شوقین .

غُرْبَت دِیدَہ

وہ شخص جو شہر اور وطن سے دور ہو .

غُرْبَت اَنْدَرْ وَطَن

(تصوّف) وہ حالت جب انسان صفاتِ خدا میں محو ہو کر صفاتِ بشری سے علیحدہ ہو جاتا ہے

غُرْبَت نَصِیب

جس کی قسمت میں پردیس ہو، وہ شخص جو مسافرت کی صعوبت برداشت کر چکا ہو، مسافر، پردیسی، جو ہمیشہ وطن کے باہر رہتا ہو، جو ہمیشہ اپنے اہل و عیال سے دور رہے

غُرْبَت زَدَگی

अ. फा. स्त्री.बेवतनी, परदेस में होना, निर्धनता, कंगाली।

دَشْتِ غُرْبَت

بے سروسامانی کی حالت، پردیس، غریب الوطنی، مسافرت کا جنگل

شامِ غُرْبَت

مسافرت كی شام، وہ شام جو وطن سے دوری كے عالم میں آئے كنایۃً: مصیبت كا عالم، بے كسی كی شام

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَفس مُطمَئِن)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَفس مُطمَئِن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone