تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَفِیری" کے متعقلہ نتائج

بانْسری

پتلی قسم کے بانس کی پور یا چوبی نلی سے بنا ہوا نفیری کی قسم کا ایک ساز جس کے سرے پر پپیا لگا ہوتا ہے جو پھونک کی مدد سے آواز دیتا ہے اور سروں کے سوراخ آواز کا اتار چڑھائے بناتے ہیں، بنسی، مرلی

بَنْسَری

بان٘سری کی تخفیف

بِن سَرا

سرکَٹا بُھوت

بِن سَری

ان سرا (الف) (رک) کی تانیث۔

نِیرُو کی بانسُری بَجانا

نَہ رَہے بانس نَہ بَجے بانسری

فساد یا پریشانی کی جڑ کاٹ دینا، بنیاد ہی کو مٹا دینا بہتر ہے

نَہ ہوگا بانس ، نَہ بَجے گی بانْسُری

رک : نہ رہے گا بانس نہ بجے گی بانسری

تَشَبُّہ بِالنَّصاریٰ

عقیدے میں ایسے عقائد رکھنا جو نصاریٰ کے عقیدوں سے ہوں نیز ان کے لباس کی مماثلت.

اردو، انگلش اور ہندی میں نَفِیری کے معانیدیکھیے

نَفِیری

nafiiriiनफ़ीरी

وزن : 122

اشتقاق: نَفَرَ

نَفِیری کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مؤنث

  • بانسری کی قسم، ایک ساز، شہنائی، بانسری، الغوزہ، ترئی، قرنا، نفیر
  • کرنا، شہنائی، الغوزہ
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of nafiirii

Persian, Arabic - Noun, Feminine

  • musical instrument, small trumpet

नफ़ीरी के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • बांसुरी का प्रकार, एकल वाद्य, शहनाई, बांसुरी
  • तुरही या करनाय नामक वाद्य यंत्र, संगीत वाद्ययंत्र, छोटा तुरही

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَفِیری)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَفِیری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone