تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نَفَس سَرد" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نَفَس سَرد کے معانیدیکھیے
نَفَس سَرد کے اردو معانی
اسم، مذکر
- آہِ سرد، ٹھنڈی سانس
شعر
اب یہ احساس کا عالم ہے کہ شاید کسی رات
نفس سرد سے بھی شعلہ بجاں ہو جاؤں
گرمئ محبت میں وہ ہیں آہ سے مانع
پنکھا نفس سرد کا جھلنے نہیں دیتے
نفس سرد یہ بنی بھی تو کیا
موج باد صبا کو روتے ہیں
English meaning of nafas-e-sard
Noun, Masculine
- cold breath, a sigh
नफ़स-ए-सर्द के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- ठंडी आह
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نَفَس سَرد)
نَفَس سَرد
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔