تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نَفَسِ چَند" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نَفَسِ چَند کے معانیدیکھیے
نَفَسِ چَند کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم
- چند گھڑیاں، چند لمحے، مراد: بہت کم وقت، تھوڑا عرصہ
شعر
ہستی سے عدم تک نفس چند کی ہے راہ
دنیا سے گزرنا سفر ایسا ہے کہاں کا
کس اعتبار میں نفس چند اے نسیمؔ
شب ہر کے واسطے یہ تماشے ہیں خواب کے
دیکھا جاتا ہے یہاں حوصلۂ قطع سفر
نفس چند کی مہلت نہیں دیکھی جاتی
English meaning of nafas-e-chand
Persian, Arabic - Noun
- a few breaths, few moments, very little time
नफ़स-ए-चंद के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा
- चंद घड़ियां, चंद लम्हे, मुराद: बहुत कम वक़्त, थोड़ा समय
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نَفَسِ چَند)
نَفَسِ چَند
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔