تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَفَری میں نَخْرا کیا" کے متعقلہ نتائج

نَفَری

نفر (رک) سے منسوب یا متعلق ؛ تعدادی ، عددی ، عدد والا ۔

نَفْرِین

ملامت، مذمت، پھٹکار، کوسنا، بددعا

نَفْرِیں

دعائے بد، کوسنا، ملامت، پھٹکار، لعنت، ملامت

نفریں ہونا

لعنت ملامت ہونا، پھٹکار ہونا

نَفَری میں نَخْرا کیا

واجبی حق دینے میں احسان نہیں ہوتا، صحیح اور درست بات میں کیا تکرار

نَفَری میں جھگڑا کیا

واجبی حق دینے میں احسان نہیں ہوتا، صحیح اور درست بات میں کیا تکرار

نفریں اٹھنا

ملامت کی برداشت ہونا

نَفرِیں کَرنا

۔لعنت کرنا۔ پھٹکارنا۔

نَفرین کَرنا

ملامت کرنا، پھٹکارنا

نَفرین اُٹھنا

ملامت برداشت ہونا

نَفرِیں اُٹھانا

۔ملامت کی برداشت کرنا۔

نَفرین اُٹھانا

ملامت برداشت کرنا

نَفرین کا طَوق پَڑنا

ملامت ہونا، نفرین ہونا

یَک نَفَری

ایک ہی آدمی کا (خصوصاً کوئی کام) جس کا سہرا صرف ایک آدمی کے سر ہو (انگ : One man). انگریزی میں اٹھارھویں صدی کے یک نفری (One man) لغات میں املا میں یکسانی کی ایک سطح قائم کرنے کی کوشش کی گئی تھی.

ہَشْت نَفَری

آٹھ فوجیوں پر مشتمل فوج

سِہ نَفْری

تین افراد پر مُشتمل.

اردو، انگلش اور ہندی میں نَفَری میں نَخْرا کیا کے معانیدیکھیے

نَفَری میں نَخْرا کیا

nafarii me.n naKHraa kyaaनफ़री में नख़रा क्या

نیز : نَفَری میں جھگڑا کیا

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

نَفَری میں نَخْرا کیا کے اردو معانی

  • واجبی حق دینے میں احسان نہیں ہوتا، صحیح اور درست بات میں کیا تکرار
  • واجبی مزدوری میں حجت کیا یعنی مزدوری میں احسان کیا
  • کام، ادارے یا فرض میں نخرہ کیسا
  • جو ہمیں ملنا چاہیے اس میں جھگڑا کیا

    مثال نفری= روزانہ مزدوری

Urdu meaning of nafarii me.n naKHraa kyaa

  • Roman
  • Urdu

  • vaajibii haq dene me.n ehsaan nahii.n hotaa, sahii aur darust baat me.n kyaa takraar
  • vaajibii mazduurii me.n hujjat kiya yaanii mazduurii me.n ehsaan kiya
  • kaam, idaare ya farz me.n naKhraa kaisaa
  • jo hame.n milnaa chaahi.e is me.n jhag.Daa kiya

नफ़री में नख़रा क्या के हिंदी अर्थ

  • वाजिबी हक़ देने में एहसान नहीं होता, सही और दरुस्त बात में क्या तकरार
  • वाजिबी मज़दूरी में हुज्जत क्या अर्थात मज़दूरी में एहसान क्या
  • काम, इदारे या फ़र्ज़ में नख़रा कैसा
  • जो हमें मिलना चाहिए उसमें झगड़ा क्या

    विशेष नफ़री= दैनिक वेतन।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نَفَری

نفر (رک) سے منسوب یا متعلق ؛ تعدادی ، عددی ، عدد والا ۔

نَفْرِین

ملامت، مذمت، پھٹکار، کوسنا، بددعا

نَفْرِیں

دعائے بد، کوسنا، ملامت، پھٹکار، لعنت، ملامت

نفریں ہونا

لعنت ملامت ہونا، پھٹکار ہونا

نَفَری میں نَخْرا کیا

واجبی حق دینے میں احسان نہیں ہوتا، صحیح اور درست بات میں کیا تکرار

نَفَری میں جھگڑا کیا

واجبی حق دینے میں احسان نہیں ہوتا، صحیح اور درست بات میں کیا تکرار

نفریں اٹھنا

ملامت کی برداشت ہونا

نَفرِیں کَرنا

۔لعنت کرنا۔ پھٹکارنا۔

نَفرین کَرنا

ملامت کرنا، پھٹکارنا

نَفرین اُٹھنا

ملامت برداشت ہونا

نَفرِیں اُٹھانا

۔ملامت کی برداشت کرنا۔

نَفرین اُٹھانا

ملامت برداشت کرنا

نَفرین کا طَوق پَڑنا

ملامت ہونا، نفرین ہونا

یَک نَفَری

ایک ہی آدمی کا (خصوصاً کوئی کام) جس کا سہرا صرف ایک آدمی کے سر ہو (انگ : One man). انگریزی میں اٹھارھویں صدی کے یک نفری (One man) لغات میں املا میں یکسانی کی ایک سطح قائم کرنے کی کوشش کی گئی تھی.

ہَشْت نَفَری

آٹھ فوجیوں پر مشتمل فوج

سِہ نَفْری

تین افراد پر مُشتمل.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَفَری میں نَخْرا کیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَفَری میں نَخْرا کیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone