تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نَفاسَت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نَفاسَت کے معانیدیکھیے
نَفاسَت کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- پاکیزگی، طہارت، صفائی ستھرائی، نظافت
- خوبصورتی، نزاکت، لطافت
- خوش سلیقگی، خوبی، عمدگی، اچھائی، بھلائی
شعر
منظرؔ بھی نفاست کے علم دار تھے لیکن
اب خون کے ان داغوں کو دھونا نہیں اچھا
نفاست سے بناتا ہے کھلونے
پسینے سے جو مٹی سانتا ہے
یہ جھوٹ بولنا بھی نفاست کا کام ہے
اور یہ ہنر فقط مرے مولا بشر میں ہے
English meaning of nafaasat
Noun, Feminine
- refinement, nicety, exquisiteness, purity
नफ़ासत के हिंदी अर्थ
نَفاسَت کے مترادفات
نَفاسَت کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نَفاسَت)
نَفاسَت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔