تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَفَع نُقصان" کے متعقلہ نتائج

تَعَبْ

اضطراب، بے چینی، کلفت، رنج، تکان، دکھ، سختی، تکلیف، محنت، مَشَقَّت

تَعَب کَش

تکلیف اٹھانے والا ، مشقت برداشت کرنے والا

تَعَب کِھینچْنا

سختی یا تکلیف اٹھانا ، رنج اور دکھ برداشت کرنا.

تَعَبُّدی

عبادت کے طور پر ، عبادت سے متعلق ، عبادتی ، تعبد (رک) سے منسوب یا متعلق.

تَعَبُّس

ترش روئی، تیوری چڑھانا، مُنْھ بنانا، چڑچڑا پن

تَعَبُّد

بندگی، عبادت

تَعَبُّدِیَّت

تعبّد (رک) کا اسم کیفیت.

تَعَبُّدی اَحْکام

وہ احکام جن میں نیت عبادت شرط ہو جیسے نماز روزہ وغیرہ

رَن٘ج و تَعَب

دکھ اور تھکان، محنت اور تھکاوٹ، دکھ، مصیبت، تکلیف، آزمائش

تابِ تَعَب

capacity to bear hardship

تاب و تَعَب

الجھن

اردو، انگلش اور ہندی میں نَفَع نُقصان کے معانیدیکھیے

نَفَع نُقصان

nafa'-nuqsaanनफ़ा'-नुक़सान

اصل: عربی

وزن : 12221

موضوعات: معاشیات

  • Roman
  • Urdu

نَفَع نُقصان کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • فائدہ اور گھاٹا
  • رک: نفع نقصان
  • علم حساب کا ایک قاعدہ، جس سے تجارت کا نفع نقصان معلوم ہوتا ہے، برائی بھلائی، اونچ نیچ

Urdu meaning of nafa'-nuqsaan

  • Roman
  • Urdu

  • faaydaa aur ghaaTa
  • rukah nafaa nuqsaan
  • ilam hisaab ka ek qaaydaa, jis se tijaarat ka nafaa nuqsaan maaluum hotaa hai, buraa.ii bhalaa.ii, u.unch niich

English meaning of nafa'-nuqsaan

Noun, Masculine

  • profit and loss

نَفَع نُقصان کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَعَبْ

اضطراب، بے چینی، کلفت، رنج، تکان، دکھ، سختی، تکلیف، محنت، مَشَقَّت

تَعَب کَش

تکلیف اٹھانے والا ، مشقت برداشت کرنے والا

تَعَب کِھینچْنا

سختی یا تکلیف اٹھانا ، رنج اور دکھ برداشت کرنا.

تَعَبُّدی

عبادت کے طور پر ، عبادت سے متعلق ، عبادتی ، تعبد (رک) سے منسوب یا متعلق.

تَعَبُّس

ترش روئی، تیوری چڑھانا، مُنْھ بنانا، چڑچڑا پن

تَعَبُّد

بندگی، عبادت

تَعَبُّدِیَّت

تعبّد (رک) کا اسم کیفیت.

تَعَبُّدی اَحْکام

وہ احکام جن میں نیت عبادت شرط ہو جیسے نماز روزہ وغیرہ

رَن٘ج و تَعَب

دکھ اور تھکان، محنت اور تھکاوٹ، دکھ، مصیبت، تکلیف، آزمائش

تابِ تَعَب

capacity to bear hardship

تاب و تَعَب

الجھن

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَفَع نُقصان)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَفَع نُقصان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone