تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نئے نواب آسمان پر دماغ" کے متعقلہ نتائج

دائِم

ہمیشہ قایم یا موجود رہنے والا، ہمیشہ، مدام

دائِم رَہْنا

ہمیشہ رہنا ؛ قایم رہنا ؛ جاری رہنا.

دائِمی

ہمشہ کا، مستقل، دوامی

دائِمُ الْجُوع

ہمیشہ بُھوکا رہنے والا ؛ غذا سے رغبت نہ رکھنے والا.

دائِماً

ہمیشَہ، مستقلاً، ہر وقت، برابر، مُسلسل، لگاتار

دائِمِیَّت

ہمیشگی، دوام، ثبات، قیام، بقا، ابدیّت

دائِمُ الْحال

ہمیشہ ایک حال پر رہنے والا ؛ ہمیشہ ؛ ہمیشہ ہمیشہ.

دائِمُ الْاَثَر

جس کا اثر ہمیشہ باقی رہے.

دائِمُ الْحَبْس

جسے عُمر قید کی سزا دی گئی ہو، عُمر بھر کا قیدی، عمر قید کی سزا، عمر قید

دائِمُ الصَّوم

(ان ایّام کو چھوڑ کر جن میں اسلامی شریعت کی رو سے روزہ حرام ہے) ہمیشہ روزہ رکھنے والا

دائِمُ الْحُضُور

ہمیشہ تعظیم کرنے والا ؛ ہمیشہ خدمت میں حاضر رہنے والا.

دائِمُ المَرِیض

ایسا شخص جسے بیماری مستقل لگی رہے، ہمیشہ بیمار رہنے والا، سدا کا روگی.

دائِمُ الْوُجُود

ہمیشہ باقی رہنے والا، جس کو فنا نہ ہو، مُراد : اللہ تعالیٰ.

وَقت دائِم

(تصوف) وقت ِمحض جس میں ماضی ، حال ، مستقبل سب شامل ہیں ؛ آن دائم

نِکاح دائِم

ہمیشہ رہنے کی نیت سے کیا جانے والا نکاح ، ہمیشہ رہنے والا نکاح ۔

قائِم و دائِم

ہمیشہ باقی رہنے والا ، بہت دیر تک برقرار رہنے والا.

قایَم و دائِم

ہمیشہ باقی رہنے والا ، بہت دیر تک برقرار رہنے والا.

اردو، انگلش اور ہندی میں نئے نواب آسمان پر دماغ کے معانیدیکھیے

نئے نواب آسمان پر دماغ

na.e navaab aasmaan par dimaaGनए नवाब आसमान पर दिमाग़

ضرب المثل

نئے نواب آسمان پر دماغ کے اردو معانی

  • نو دولت کا دماغ خراب ہوتا ہے
  • نیا آدمی تھوڑی سی قابلیت پاکر اترانے لگتا ہے
  • اس نئے دولتمند کے متعلق کہتے ہیں جو بہت غرور کرے، جو دولت میں اتراتا ہو
  • جب کوئی غریب دولت مند ہو جائے اور غرور کرے یا کمزور اختیار پاکر اس کا غلط استعمال کرے تو کہتے ہیں

English meaning of na.e navaab aasmaan par dimaaG

  • an upstart is always arrogant, newly flourished person who behaves arrogantly, an upstart is always arrogant

नए नवाब आसमान पर दिमाग़ के हिंदी अर्थ

  • नए धनवान की बुद्धि ख़राब होती है
  • नया आदमी थोड़ी भी प्रतिभा पाकर इतराने लगता है
  • उस नए धनवान के प्रति कहते हैं जो बहुत घमंड करे, जो धन में इतराता हो
  • जब कोई निर्धन धनी हो जाए और घमंड करे या निर्बल व्यक्ति अधिकार पा कर उसका दुरूपयोग करे तो कहते हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نئے نواب آسمان پر دماغ)

نام

ای-میل

تبصرہ

نئے نواب آسمان پر دماغ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone