اردو، انگلش اور ہندی میں نئے نواب آسمان پر دماغ کے معانیدیکھیے
نئے نواب آسمان پر دماغ کے اردو معانی
- نو دولت کا دماغ خراب ہوتا ہے
- نیا آدمی تھوڑی سی قابلیت پاکر اترانے لگتا ہے
- اس نئے دولتمند کے متعلق کہتے ہیں جو بہت غرور کرے، جو دولت میں اتراتا ہو
- جب کوئی غریب دولت مند ہو جائے اور غرور کرے یا کمزور اختیار پاکر اس کا غلط استعمال کرے تو کہتے ہیں
English meaning of na.e navaab aasmaan par dimaaG
- an upstart is always arrogant, newly flourished person who behaves arrogantly, an upstart is always arrogant
नए नवाब आसमान पर दिमाग़ के हिंदी अर्थ
- नए धनवान की बुद्धि ख़राब होती है
- नया आदमी थोड़ी भी प्रतिभा पाकर इतराने लगता है
- उस नए धनवान के प्रति कहते हैं जो बहुत घमंड करे, जो धन में इतराता हो
- जब कोई निर्धन धनी हो जाए और घमंड करे या निर्बल व्यक्ति अधिकार पा कर उसका दुरूपयोग करे तो कहते हैं
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نئے نواب آسمان پر دماغ)
نئے نواب آسمان پر دماغ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔