تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَئے بِگڑے" کے متعقلہ نتائج

بِگْڑے

بگڑا کی جمع

بِگْڑے دِل

گرم مزاج والا شخص، بات بات پر بگڑنے یا ناراض ہونے والا آدمی

بِگْڑے اَمِیر

وہ رئیں جو اپنی فضول خرچموں کے باعث تباہ ہو گیا ہو اور عادتیں وہی ریاست کی برقرار ہوں

بِگْڑے رَئیس

رک : بگڑے امیر

کَمْپُو کے بِگْڑے ہُوئے

باغی ، سرکش ، منحرف نیز لشکری لوگ ؛ گُنڈے ؛ شہدے .

گَھر جَلے تو جَلے، چال نَہ بِگْڑے

نقصان ہو تو ہو پر وضع میں فرق نہ آئے

گَھر جَلے تو جَلے پَر چال نَہ بِگْڑے

نقصان ہو تو ہو پر وضع میں فرق نہ آئے

نَئے بِگڑے

وہ جنہوں نے حال ہی میں عیاشی اور فضول خرچی شروع کی ہو

رانڈ بھانڈ ، سانڈ بِگْڑے بُرے

ان (تینوں) سے بگاڑنی نہیں چاہیے نہ زیادہ اذیّت پہنچاتے ہیں تینوں غصے میں ہوں تو نقصان پہن٘چاتے ہیں اس لیے ان سے بنا کر رکھنی چاہیے .

رانڈ، بھانڈ، سانڈ بِگڑے بُرے

The rage of woman, a player and a bull is something is very careful.

اردو، انگلش اور ہندی میں نَئے بِگڑے کے معانیدیکھیے

نَئے بِگڑے

na.e-big.Deनए-बिगड़े

وزن : 1222

  • Roman
  • Urdu

نَئے بِگڑے کے اردو معانی

  • وہ جنہوں نے حال ہی میں عیاشی اور فضول خرچی شروع کی ہو

Urdu meaning of na.e-big.De

  • Roman
  • Urdu

  • vo jinho.n ne haal hii me.n ayyaashii aur phuzuulkharchii shuruu kii ho

English meaning of na.e-big.De

  • newly spoilt ones who spend lavishly

नए-बिगड़े के हिंदी अर्थ

  • जिन्होंने हाल ही में भव्य और व्यर्थ खर्च शुरू किया हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بِگْڑے

بگڑا کی جمع

بِگْڑے دِل

گرم مزاج والا شخص، بات بات پر بگڑنے یا ناراض ہونے والا آدمی

بِگْڑے اَمِیر

وہ رئیں جو اپنی فضول خرچموں کے باعث تباہ ہو گیا ہو اور عادتیں وہی ریاست کی برقرار ہوں

بِگْڑے رَئیس

رک : بگڑے امیر

کَمْپُو کے بِگْڑے ہُوئے

باغی ، سرکش ، منحرف نیز لشکری لوگ ؛ گُنڈے ؛ شہدے .

گَھر جَلے تو جَلے، چال نَہ بِگْڑے

نقصان ہو تو ہو پر وضع میں فرق نہ آئے

گَھر جَلے تو جَلے پَر چال نَہ بِگْڑے

نقصان ہو تو ہو پر وضع میں فرق نہ آئے

نَئے بِگڑے

وہ جنہوں نے حال ہی میں عیاشی اور فضول خرچی شروع کی ہو

رانڈ بھانڈ ، سانڈ بِگْڑے بُرے

ان (تینوں) سے بگاڑنی نہیں چاہیے نہ زیادہ اذیّت پہنچاتے ہیں تینوں غصے میں ہوں تو نقصان پہن٘چاتے ہیں اس لیے ان سے بنا کر رکھنی چاہیے .

رانڈ، بھانڈ، سانڈ بِگڑے بُرے

The rage of woman, a player and a bull is something is very careful.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَئے بِگڑے)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَئے بِگڑے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone