تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَدارَد کَرنا" کے متعقلہ نتائج

نَدارَد

(لفظاً) نہیں رکھتا ہے

نَہ دارَد

(فارسی فقرہ اردو میں مستعمل) رک : ندارد جو زیادہ رائج شکل ہے

نَدارَد ہونا

غائب ہو جانا، باقی نہ رہنا

نَدارَد کَرنا

کسی حق کو چھوڑنا، کسی چیز کو نیست کردینا

مُضایَقَہ نَدارَد

کوئی ہرج نہیں ، کوئی نقصان نہیں ۔

مُضائِقَہ نَدارَد

کوئی ہرج نہیں ، کوئی نقصان نہیں ۔

جَواب نَدارَد

جواب نہ ملنا

ہَر کِہ پِسَر نَدارَد نُورِ نَظَر نَدارَد

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) جس کا بیٹا نہیں اس کی آنکھوں کا نور نہیں

ہَر کِہ پِدَر نَدارَد سایَۂِ سَر نَدارَد

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) جس کا باپ نہیں اس کے سر پر سایہ نہیں

ہَر کِہ بَرادَر نَدارَد قُوّتِ بازُو نَدارَد

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) جس کا بھائی نہیں اس کی قوت بازو نہیں

چَہار شَن٘بَہ نَداَرد

چہار شن٘بہ کو ہندی میں بدھ کہتے ہیں اور بدھ کے معنی عقل بھی ہیں مطلب یہ کہ اس میں عقل نہیں ہے مذاقاً کہتے ہیں.

ہَر کِہ ہیچ نَدارد زہیچ غَم نَدارَد

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) جس کے پاس کچھ نہیں ہوتا اس کو کوئی غم نہیں ہوتا ۔

دانت ہیں روٹی نَدارَد

ضرورت کی چیز وقت پر مہیا نہ ہونے کے موقع پر بولتے ہیں

مِثلے و جَوابے نَدارَد

(فارسی فقرہ اردو میں مستعمل) مثل و جواب نہیں رکھتا ؛ مراد : بے مثال ہے ، لاجواب ہے۔

مُبْتَدا و خَبَر نَدارَد

وہ بات جس کا سر پیر نہ ہو، بے سروپا بات، لغو اور بیہودہ بات

عِوَضِ مُعاوِضَہ گِلَہ نَدارَد

کسی بات کی تلافی کردی جائے تو گلہ ختم ہو جاتا ہے

عِوَض ما عِوَض گِلَہ نَدارَد

رک : عوض معاوضہ گلہ ندارد ۔

ہَر کِہ زَنْ نَدَارَدْ آسَائِشِ تَن نَدارَد

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) جس کی بیوی نہیں اس کو آرام و آسائش نہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں نَدارَد کَرنا کے معانیدیکھیے

نَدارَد کَرنا

nadaarad karnaaनदारद करना

محاورہ

مادہ: نَدارَد

  • Roman
  • Urdu

نَدارَد کَرنا کے اردو معانی

  • کسی حق کو چھوڑنا، کسی چیز کو نیست کردینا
  • ختم کردینا، کھالینا

Urdu meaning of nadaarad karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • kisii haq ko chho.Dnaa, kisii chiiz ko niist kardenaa
  • Khatm kardenaa, khaaliinaa

English meaning of nadaarad karnaa

  • to waste something
  • to finish, end

नदारद करना के हिंदी अर्थ

  • किसी अधिकार को छोड़ना, किसी हक़ को छोड़ना, किसी चीज़ को व्यर्थ कर देना
  • ख़त्म कर देना, खालेना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نَدارَد

(لفظاً) نہیں رکھتا ہے

نَہ دارَد

(فارسی فقرہ اردو میں مستعمل) رک : ندارد جو زیادہ رائج شکل ہے

نَدارَد ہونا

غائب ہو جانا، باقی نہ رہنا

نَدارَد کَرنا

کسی حق کو چھوڑنا، کسی چیز کو نیست کردینا

مُضایَقَہ نَدارَد

کوئی ہرج نہیں ، کوئی نقصان نہیں ۔

مُضائِقَہ نَدارَد

کوئی ہرج نہیں ، کوئی نقصان نہیں ۔

جَواب نَدارَد

جواب نہ ملنا

ہَر کِہ پِسَر نَدارَد نُورِ نَظَر نَدارَد

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) جس کا بیٹا نہیں اس کی آنکھوں کا نور نہیں

ہَر کِہ پِدَر نَدارَد سایَۂِ سَر نَدارَد

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) جس کا باپ نہیں اس کے سر پر سایہ نہیں

ہَر کِہ بَرادَر نَدارَد قُوّتِ بازُو نَدارَد

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) جس کا بھائی نہیں اس کی قوت بازو نہیں

چَہار شَن٘بَہ نَداَرد

چہار شن٘بہ کو ہندی میں بدھ کہتے ہیں اور بدھ کے معنی عقل بھی ہیں مطلب یہ کہ اس میں عقل نہیں ہے مذاقاً کہتے ہیں.

ہَر کِہ ہیچ نَدارد زہیچ غَم نَدارَد

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) جس کے پاس کچھ نہیں ہوتا اس کو کوئی غم نہیں ہوتا ۔

دانت ہیں روٹی نَدارَد

ضرورت کی چیز وقت پر مہیا نہ ہونے کے موقع پر بولتے ہیں

مِثلے و جَوابے نَدارَد

(فارسی فقرہ اردو میں مستعمل) مثل و جواب نہیں رکھتا ؛ مراد : بے مثال ہے ، لاجواب ہے۔

مُبْتَدا و خَبَر نَدارَد

وہ بات جس کا سر پیر نہ ہو، بے سروپا بات، لغو اور بیہودہ بات

عِوَضِ مُعاوِضَہ گِلَہ نَدارَد

کسی بات کی تلافی کردی جائے تو گلہ ختم ہو جاتا ہے

عِوَض ما عِوَض گِلَہ نَدارَد

رک : عوض معاوضہ گلہ ندارد ۔

ہَر کِہ زَنْ نَدَارَدْ آسَائِشِ تَن نَدارَد

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) جس کی بیوی نہیں اس کو آرام و آسائش نہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَدارَد کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَدارَد کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone