تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نَدامَت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نَدامَت کے معانیدیکھیے
نَدامَت کے اردو معانی
اسم، مؤنث
-
شرمندگی، خجالت، انفعال، شرمساری
مثال - یوسف کے معاملہ میں ہم کو باپ سے کس قدر ندامت ہو رہی ہے
- پچھتاوا، افسوس، حسرت، پشیمانی
شعر
اپنے کسی عمل پہ ندامت نہیں مجھے
تھا نیک دل بہت جو گنہ گار مجھ میں تھا
سچ تو یہ ہے کہ ندامت ہی ہوئی
راز کی بات کسی سے کہہ کے
گناہ کر کے بھی ہم رند پاک صاف رہے
شراب پی تو ندامت نے آب آب کیا
English meaning of nadaamat
Noun, Feminine
-
shame
Example - Yusuf ke muamle mein ham ko baap se kis qadr nadamat ho rahi hai
- repentance, penitence, contrition, regret
नदामत के हिंदी अर्थ
نَدامَت کے مترادفات
نَدامَت کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نَدامَت)
نَدامَت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔