تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَبضیں ٹھیرنا" کے متعقلہ نتائج

ٹھیرنا

فیصلہ ہونا، تجویز یا مشہورہ طے ہونا، مشورہ طے پانا۔

آندھی ٹھیرنا

آندھی کا کم ہو جانا

مُشْکِل ٹھیرْنا

دُشوار ہونا ، سخت ہونا ۔

نِسبَت ٹھیرنا

شادی بیاہ کی بات پکی ہونا ۔

نِکَمّا ٹھیرنا

ناکارہ قرار پانا ، بے مصرف ٹھہرنا ۔

نَکُّو ٹھیرنا

بُرا بننا ، معیوب سمجھا جانا ، تماشا بننا ۔

نَبضیں ٹھیرنا

نبضوں کا رُک جانا ، نبضوں کی حرکت بند ہو جانا ، نبضوں میں سکون آ جانا نیز نبضوں کی حرکت معمول پر آجانا ۔

مُلاقات ٹھیرنا

میل ملاپ مقرر ہونا ، ملنے کا وقت مقرر ہونا ۔

قِیمَت ٹَھیرْنا

دام طے ہونا، مول تجویز ہونا

مُجاز ٹھیرنا

بااختیار ہونا ، اختیار والا ہونا ۔

آنکھ میں ٹھیرنا

آنکھ میں تھوڑی دیر کے لیے ظاہر ہونا، (نفی کے ساتھ) بے وقعت ہونا

نَظَر ٹھیرنا

۔ کسی چیز یا چہرے پر نظر رک جانا ، نظر جمنا ۔

قَیامَت ٹھیرْنا

مصیبت آنا ، آفت آنا ، غضب آنا.

زَبان ٹھیرْنا

خاموش ہوجانا

آزمائش میں ٹھیرنا

امتحان میں پورا اترنا

گُناہگار ٹَھیرنا

گناہ گار ٹھیرانا (رک) کا لازم ، قصوروار تجویز ہونا ، ملزم ہونا

نِگَہ ٹھیرنا

نظر جمنا ، نظر قائم ہونا یا ٹھہرنا ۔

نَظروں میں ٹھیرنا

نظروں میں جچنا ، پسند آنا ؛ خاطر میں لایا جانا ۔

وَصل کی ٹھیرنا

وصل کا اقرار ہو جانا ، ملاقات طے ہو جانا

رائے ٹھیرْنا

فیصلہ ہونا ، تجویز یا مشورہ طے ہونا ، مشورہ طے پانا.

مَہر ٹھیرنا

مہر ٹھیرانا (رک) کا لازم ، مہر مقرر ہونا ۔

بھاو ٹھیرْنا

اہل معاملہ کی باہمی رضامندی سے تجارتی مال کی قیمت مقرر ہونا

حَمَل ٹَھیْرنا

حاملہ ہو جانا، نطغہ قرار پانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں نَبضیں ٹھیرنا کے معانیدیکھیے

نَبضیں ٹھیرنا

nabze.n Thernaaनब्जें ठेरना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

نَبضیں ٹھیرنا کے اردو معانی

  • نبضوں کا رُک جانا ، نبضوں کی حرکت بند ہو جانا ، نبضوں میں سکون آ جانا نیز نبضوں کی حرکت معمول پر آجانا ۔

Urdu meaning of nabze.n Thernaa

  • Roman
  • Urdu

  • nabzo.n ka ruk jaana, nabzo.n kii harkat band ho jaana, nabzo.n me.n sukuun aa jaana niiz nabzo.n kii harkat maamuul par aajaanaa

नब्जें ठेरना के हिंदी अर्थ

  • नब्ज़ों का रुक जाना, नब्ज़ों की हरकत बंद हो जाना, नब्ज़ों में सुकून आ जाना नीज़ नब्ज़ों की हरकत मामूल पर आजाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ٹھیرنا

فیصلہ ہونا، تجویز یا مشہورہ طے ہونا، مشورہ طے پانا۔

آندھی ٹھیرنا

آندھی کا کم ہو جانا

مُشْکِل ٹھیرْنا

دُشوار ہونا ، سخت ہونا ۔

نِسبَت ٹھیرنا

شادی بیاہ کی بات پکی ہونا ۔

نِکَمّا ٹھیرنا

ناکارہ قرار پانا ، بے مصرف ٹھہرنا ۔

نَکُّو ٹھیرنا

بُرا بننا ، معیوب سمجھا جانا ، تماشا بننا ۔

نَبضیں ٹھیرنا

نبضوں کا رُک جانا ، نبضوں کی حرکت بند ہو جانا ، نبضوں میں سکون آ جانا نیز نبضوں کی حرکت معمول پر آجانا ۔

مُلاقات ٹھیرنا

میل ملاپ مقرر ہونا ، ملنے کا وقت مقرر ہونا ۔

قِیمَت ٹَھیرْنا

دام طے ہونا، مول تجویز ہونا

مُجاز ٹھیرنا

بااختیار ہونا ، اختیار والا ہونا ۔

آنکھ میں ٹھیرنا

آنکھ میں تھوڑی دیر کے لیے ظاہر ہونا، (نفی کے ساتھ) بے وقعت ہونا

نَظَر ٹھیرنا

۔ کسی چیز یا چہرے پر نظر رک جانا ، نظر جمنا ۔

قَیامَت ٹھیرْنا

مصیبت آنا ، آفت آنا ، غضب آنا.

زَبان ٹھیرْنا

خاموش ہوجانا

آزمائش میں ٹھیرنا

امتحان میں پورا اترنا

گُناہگار ٹَھیرنا

گناہ گار ٹھیرانا (رک) کا لازم ، قصوروار تجویز ہونا ، ملزم ہونا

نِگَہ ٹھیرنا

نظر جمنا ، نظر قائم ہونا یا ٹھہرنا ۔

نَظروں میں ٹھیرنا

نظروں میں جچنا ، پسند آنا ؛ خاطر میں لایا جانا ۔

وَصل کی ٹھیرنا

وصل کا اقرار ہو جانا ، ملاقات طے ہو جانا

رائے ٹھیرْنا

فیصلہ ہونا ، تجویز یا مشورہ طے ہونا ، مشورہ طے پانا.

مَہر ٹھیرنا

مہر ٹھیرانا (رک) کا لازم ، مہر مقرر ہونا ۔

بھاو ٹھیرْنا

اہل معاملہ کی باہمی رضامندی سے تجارتی مال کی قیمت مقرر ہونا

حَمَل ٹَھیْرنا

حاملہ ہو جانا، نطغہ قرار پانا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَبضیں ٹھیرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَبضیں ٹھیرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone