Search results

Saved words

Showing results for "nabza"

nabza

۔ (طب) شریان یا دل کی ایک پوری حرکت یا ایک تڑپ (مراداً) شریان یا دل کا پھیلنا پھر سکون کرنا پھر سکڑنا اور پھر سکون کرنا ۔

nabzii

نبض (رک) سے منسوب یا متعلق ، نبض کا ۔

nabzaat

(طب) رگ کی حرکتیں ، ضربیں ۔

nabzaanaat

(طب) رگ یا شریان کی حرکتیں ۔

nabze.n

pulses

nabz-'aziim

وہ نبض جو لمبائی ،چوڑائی اور گہرائی میں اعتدال سے زیادہ ہو(انگ: High- tension pulse)۔

nabz-'ariiz

چوڑی نبض ، طبعی حالت سے زیادہ عریض نبض ، نبض ضیق کی ضد(انگ: Flat pulse) ۔

nabz-aashnaa

جسمانی کیفیات سے واقف نیز مزاج شناس

nubza

تھوڑی سی مقدار، حصہ باب، جزو (خصوصاً خبر کا)

nabbaazii

art or practice of pulse diagnosis

nabz-e-variidii

(طب) بھرپور رگوں والی نبض نیز رگ کی ایک حرکت (Venous Pulse) ۔

nabz-e-shaahiq

اُبھری ہوئی نبض ، وہ نبض جو اعتدال کی نسبت زیادہ بلند اور اُبھری ہوئی ہوتی ہے اور یہ کثرتِ حرارت پر دلالت کرتی ہے (انگ : Bounding pulse) ۔

nabz-e-Gair-jayyad-ul-vazn

رک : نبض ردی الوزن (انگ : Caprizant pulse)

nabz-e-vaaqe'-fil-vast

(طب) بیچ میں حرکت کرنے والی نبض، سکون کے وقت حرکت کرنے والی نبض جو زیادتی حرارت پر دلالت کرتی ہے

nabz-e-radiyyul-vazn

وہ نبض جو عمر وغیرہ کے لحاظ سے درست نہ ہو یعنی عمر کی مناسبت سے حالت صحت کے مخالفت ہو، نبض حسن الوزن کی ضد

nabz-e-mubaa.in-ul-vazn

وہ نبض جو مریض کی عمر کے بجائے کسی اور عمر کی نبض کے مشابہہ ہو مثلاً بچے کی نبض بوڑھے کی نبض کے مانند ہو یا بوڑھے کی نبض کسی جوان کی نبض سے ملتی ہو

nabz-e-jayyad-ul-vazn

متوازن نبض، وہ نبض جو بچپن، جوانی اور بڑھاپے یعنی ہر زمانے کے اعتبار اور مناسبت سے درست ہو

nabze.n chho.Dnaa

مایوس ہو جانا ، اُمید منقطع کر لینا ، نا اُمید ہو جانا نیز ہوش کھو بیٹھنا ، گھبرا جانا ۔

nabz-e-mujaanib-ul-vazn

رک : نبض مبائن الوزن

nabz-e-KHaarij-ul-vazn

وہ نبض جو کسی سن یا عمر کے موافق نہ ہو یعنی جس میں کسی عمر کی نبض کا وزن نہ پایا جائے

nabz-e-mujaaviz-ul-vazn

رک : نبض ِمبائن الوزن (Dicrotic pulse)

nabz-e-zayyiq

تنگ نبض ، گھٹی ہوئی نبض ، زیادہ تنگ اور کم چوڑی نبض ، وہ نبض جس کی چوڑائی طبعی حالت سے کم ہوتی ہے (انگ : Wiry pulse) ۔

nabz-e-intishaar me.n honaa

نبض کا خلافِ قاعدہ چلنا، نبض کا بے قاعدہ ہونا، حالتِ نزع میں ہونا

nabz-e-mitraqii

وہ نبض جو اُنگلی میں پہلے ایک زور دار اور پھر ذرا سے وقفے کے بعد دوسری کمزور ضرب لگاتی ہے ، ہتھوڑے کی طرح دو بار ضرب لگانے والی نبض ، ہتھوڑی نبض ۔

nabz-e-mutavaatir

پے در پے چلنے والی نبض جو قوت حیوانی کے ضعف پر دلالت کرتی ہے ، وہ نبض جو متواتر چلتی اور کم ٹھیرتی ہے ، نبض متفاوت کی ضد (انگ : Frequent pulse)

nabz-e-mutabaadil

وقفہ دار نبض ، وہ نبض جو بار بار ٹھہرتی ہے اور زیادہ وقفے تک ٹھہرتی ہے (انگ : Infrequent pulse) ۔

nabz-e-zanab-ul-faar

گاؤ دم نبض، وہ نبض جو چھوٹی مقدار سے شروع ہو کر بڑی مقدار کی طرف جاتی ہے یا بڑی مقدار سے شروع ہو کر چھوٹی مقدار کی طرف آتی ہے

nabz-e-hasn-ul-vazn

رک : نبض جیدالوزن ، اچھے وزن کی نبض (انگ : Steady Pulse)

nabze.n saaqit honaa

رک : نبض ساقط ہونا ، نبضوں کی حرکت بند ہو جانا نیز ہوش اُڑنا ۔

nabze.n jaanaa

رک : نبضیں ُچھوٹنا معنی نمبر۱ (غیرمستعمل) ۔

nabz-e-layyin

نرم نبض جو غلبہ رطوبت پر دلالت کرتی ہے ، ایسی نبض جو انگلی کے نیچے نرم محسوس ہو اور دبانے سے بآسانی دب جائے

nabze.n Duubnaa

رک : نبض ڈوبنا ، نزع کی کیفیت طاری ہونا ۔

nabze.n ruknaa

شریان یا دل کی حرکت بند ہو جانا نیز جمود طاری ہونا ، کسی عمل یا حرکت کا رک جانا۔

nabz-e-mitraqa

nabze.n thamnaa

نبضوں کا رُکنا ، رگوں کی حرکتوں کا تیزی کے بعد سست پڑ جانا ؛ (مجازاً) کسی حرکت یا عمل کا تھم جانا ۔

nabze.n Thernaa

نبضوں کا رُک جانا ، نبضوں کی حرکت بند ہو جانا ، نبضوں میں سکون آ جانا نیز نبضوں کی حرکت معمول پر آجانا ۔

nabz-za'iif

کمزور نبض ، وہ نبض جسے دیکھنے سے اُنگلی پر خفیف سی ٹھوکر لگتی ہے ، نبض قوی کی ضد (انگ : Feeble pulse) ۔

nabze.n chhuuTnaa

the pulse to cease beating, to have no pulse

nabze.n chhuTnaa

نہایت قلق ہونا ، صدمہ پہنچنا ، ازحد غم ہونا ، حالت غیر ہونا۔

nabze.n TaTolnaa

رک : نبض ٹٹولنا ؛ حالات کا جائزہ لینا ۔

nabz-e-zul-fatra

اٹکنے والی نبض، رک جانے والی نبض، رک رک کر یا اٹک اٹک کر چلنے والی نبض

nabze.n na milnaa

نبضوں کی حرکت کا نہ معلوم ہونا ۔

nabze.n Dhiilii honaa

حواس باختہ ہونا ، اُمید منقطع ہونا

nabze.n ubhar jaanaa

رک : نبض اُبھرنا ، نبضوں کا ڈوب کر پھر چلتی ہوئی محسوس ہونا ۔

nabzii-nazariya

(نباتیات) پودوں کو پانی پہنچانے کا ایک نظریہ جس کے مطابق صعود رس (پانی کا چڑھائو) دروں اومہ کی بیرونی جانب واقع ہونے والی قشرہ کی اندرونی پرتوں کے خلیوں کی دھڑکنوں یا نبضی حرکات کے باعث عمل میں آتا ہے (Pulsation Theory) ۔

mo'tadil-nabza

(طب) وہ (مریض) جس کی نبض اعتدال پر ہو نہ تیز نہ دھیمی ۔

taa'n-baazii

لعنت ، ملامت.

taa'na-baazii

رک : طعن بازی.

Meaning ofSee meaning nabza in English, Hindi & Urdu

nabza

नब्ज़ाنَبضَہ

نَبضَہ کے اردو معانی

  • Roman
  • Urdu

اسم، مذکر

  • ۔ (طب) شریان یا دل کی ایک پوری حرکت یا ایک تڑپ (مراداً) شریان یا دل کا پھیلنا پھر سکون کرنا پھر سکڑنا اور پھر سکون کرنا ۔
  • ۔ (طب) نبض کی ایک باقاعدہ ضرب یا حرکت جس میں ایک بڑی ضرب کے بعد ایک چھوٹی ضرب ہوتی ہے ؛ نبض کا تواتر ؛ (طبیعیات) ایک بڑی ضرب کے بعد ایک چھوٹی ضرب (آواز کی رفتار معلوم کرنے کے لیے بھی مستعمل) (Rhythm) ۔

Urdu meaning of nabza

  • Roman
  • Urdu

  • ۔ (tibb) sharyaan ya dil kii ek puurii harkat ya ek ta.Dap (muraadan) sharyaan ya dil ka phailnaa phir sukuun karnaa phir siku.Dnaa aur phir sukuun karnaa
  • ۔ (tibb) nabz kii ek baaqaaydaa zarab ya harkat jis me.n ek ba.Dii zarab ke baad ek chhoTii zarab hotii hai ; nabz ka tavaatar ; (tabiiayaat) ek ba.Dii zarab ke baad ek chhoTii zarab (aavaaz kii raftaar maaluum karne ke li.e bhii mustaamal) (Rhythm)

Related searched words

nabza

۔ (طب) شریان یا دل کی ایک پوری حرکت یا ایک تڑپ (مراداً) شریان یا دل کا پھیلنا پھر سکون کرنا پھر سکڑنا اور پھر سکون کرنا ۔

nabzii

نبض (رک) سے منسوب یا متعلق ، نبض کا ۔

nabzaat

(طب) رگ کی حرکتیں ، ضربیں ۔

nabzaanaat

(طب) رگ یا شریان کی حرکتیں ۔

nabze.n

pulses

nabz-'aziim

وہ نبض جو لمبائی ،چوڑائی اور گہرائی میں اعتدال سے زیادہ ہو(انگ: High- tension pulse)۔

nabz-'ariiz

چوڑی نبض ، طبعی حالت سے زیادہ عریض نبض ، نبض ضیق کی ضد(انگ: Flat pulse) ۔

nabz-aashnaa

جسمانی کیفیات سے واقف نیز مزاج شناس

nubza

تھوڑی سی مقدار، حصہ باب، جزو (خصوصاً خبر کا)

nabbaazii

art or practice of pulse diagnosis

nabz-e-variidii

(طب) بھرپور رگوں والی نبض نیز رگ کی ایک حرکت (Venous Pulse) ۔

nabz-e-shaahiq

اُبھری ہوئی نبض ، وہ نبض جو اعتدال کی نسبت زیادہ بلند اور اُبھری ہوئی ہوتی ہے اور یہ کثرتِ حرارت پر دلالت کرتی ہے (انگ : Bounding pulse) ۔

nabz-e-Gair-jayyad-ul-vazn

رک : نبض ردی الوزن (انگ : Caprizant pulse)

nabz-e-vaaqe'-fil-vast

(طب) بیچ میں حرکت کرنے والی نبض، سکون کے وقت حرکت کرنے والی نبض جو زیادتی حرارت پر دلالت کرتی ہے

nabz-e-radiyyul-vazn

وہ نبض جو عمر وغیرہ کے لحاظ سے درست نہ ہو یعنی عمر کی مناسبت سے حالت صحت کے مخالفت ہو، نبض حسن الوزن کی ضد

nabz-e-mubaa.in-ul-vazn

وہ نبض جو مریض کی عمر کے بجائے کسی اور عمر کی نبض کے مشابہہ ہو مثلاً بچے کی نبض بوڑھے کی نبض کے مانند ہو یا بوڑھے کی نبض کسی جوان کی نبض سے ملتی ہو

nabz-e-jayyad-ul-vazn

متوازن نبض، وہ نبض جو بچپن، جوانی اور بڑھاپے یعنی ہر زمانے کے اعتبار اور مناسبت سے درست ہو

nabze.n chho.Dnaa

مایوس ہو جانا ، اُمید منقطع کر لینا ، نا اُمید ہو جانا نیز ہوش کھو بیٹھنا ، گھبرا جانا ۔

nabz-e-mujaanib-ul-vazn

رک : نبض مبائن الوزن

nabz-e-KHaarij-ul-vazn

وہ نبض جو کسی سن یا عمر کے موافق نہ ہو یعنی جس میں کسی عمر کی نبض کا وزن نہ پایا جائے

nabz-e-mujaaviz-ul-vazn

رک : نبض ِمبائن الوزن (Dicrotic pulse)

nabz-e-zayyiq

تنگ نبض ، گھٹی ہوئی نبض ، زیادہ تنگ اور کم چوڑی نبض ، وہ نبض جس کی چوڑائی طبعی حالت سے کم ہوتی ہے (انگ : Wiry pulse) ۔

nabz-e-intishaar me.n honaa

نبض کا خلافِ قاعدہ چلنا، نبض کا بے قاعدہ ہونا، حالتِ نزع میں ہونا

nabz-e-mitraqii

وہ نبض جو اُنگلی میں پہلے ایک زور دار اور پھر ذرا سے وقفے کے بعد دوسری کمزور ضرب لگاتی ہے ، ہتھوڑے کی طرح دو بار ضرب لگانے والی نبض ، ہتھوڑی نبض ۔

nabz-e-mutavaatir

پے در پے چلنے والی نبض جو قوت حیوانی کے ضعف پر دلالت کرتی ہے ، وہ نبض جو متواتر چلتی اور کم ٹھیرتی ہے ، نبض متفاوت کی ضد (انگ : Frequent pulse)

nabz-e-mutabaadil

وقفہ دار نبض ، وہ نبض جو بار بار ٹھہرتی ہے اور زیادہ وقفے تک ٹھہرتی ہے (انگ : Infrequent pulse) ۔

nabz-e-zanab-ul-faar

گاؤ دم نبض، وہ نبض جو چھوٹی مقدار سے شروع ہو کر بڑی مقدار کی طرف جاتی ہے یا بڑی مقدار سے شروع ہو کر چھوٹی مقدار کی طرف آتی ہے

nabz-e-hasn-ul-vazn

رک : نبض جیدالوزن ، اچھے وزن کی نبض (انگ : Steady Pulse)

nabze.n saaqit honaa

رک : نبض ساقط ہونا ، نبضوں کی حرکت بند ہو جانا نیز ہوش اُڑنا ۔

nabze.n jaanaa

رک : نبضیں ُچھوٹنا معنی نمبر۱ (غیرمستعمل) ۔

nabz-e-layyin

نرم نبض جو غلبہ رطوبت پر دلالت کرتی ہے ، ایسی نبض جو انگلی کے نیچے نرم محسوس ہو اور دبانے سے بآسانی دب جائے

nabze.n Duubnaa

رک : نبض ڈوبنا ، نزع کی کیفیت طاری ہونا ۔

nabze.n ruknaa

شریان یا دل کی حرکت بند ہو جانا نیز جمود طاری ہونا ، کسی عمل یا حرکت کا رک جانا۔

nabz-e-mitraqa

وہ نبض جو اُنگلی میں پہلے ایک زور دار اور پھر ذرا سے وقفے کے بعد دوسری کمزور ضرب لگاتی ہے ، ہتھوڑے کی طرح دو بار ضرب لگانے والی نبض ، ہتھوڑی نبض ۔

nabze.n thamnaa

نبضوں کا رُکنا ، رگوں کی حرکتوں کا تیزی کے بعد سست پڑ جانا ؛ (مجازاً) کسی حرکت یا عمل کا تھم جانا ۔

nabze.n Thernaa

نبضوں کا رُک جانا ، نبضوں کی حرکت بند ہو جانا ، نبضوں میں سکون آ جانا نیز نبضوں کی حرکت معمول پر آجانا ۔

nabz-za'iif

کمزور نبض ، وہ نبض جسے دیکھنے سے اُنگلی پر خفیف سی ٹھوکر لگتی ہے ، نبض قوی کی ضد (انگ : Feeble pulse) ۔

nabze.n chhuuTnaa

the pulse to cease beating, to have no pulse

nabze.n chhuTnaa

نہایت قلق ہونا ، صدمہ پہنچنا ، ازحد غم ہونا ، حالت غیر ہونا۔

nabze.n TaTolnaa

رک : نبض ٹٹولنا ؛ حالات کا جائزہ لینا ۔

nabz-e-zul-fatra

اٹکنے والی نبض، رک جانے والی نبض، رک رک کر یا اٹک اٹک کر چلنے والی نبض

nabze.n na milnaa

نبضوں کی حرکت کا نہ معلوم ہونا ۔

nabze.n Dhiilii honaa

حواس باختہ ہونا ، اُمید منقطع ہونا

nabze.n ubhar jaanaa

رک : نبض اُبھرنا ، نبضوں کا ڈوب کر پھر چلتی ہوئی محسوس ہونا ۔

nabzii-nazariya

(نباتیات) پودوں کو پانی پہنچانے کا ایک نظریہ جس کے مطابق صعود رس (پانی کا چڑھائو) دروں اومہ کی بیرونی جانب واقع ہونے والی قشرہ کی اندرونی پرتوں کے خلیوں کی دھڑکنوں یا نبضی حرکات کے باعث عمل میں آتا ہے (Pulsation Theory) ۔

mo'tadil-nabza

(طب) وہ (مریض) جس کی نبض اعتدال پر ہو نہ تیز نہ دھیمی ۔

taa'n-baazii

لعنت ، ملامت.

taa'na-baazii

رک : طعن بازی.

Showing search results for: English meaning of nabja

Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary

Critique us (nabza)

Name

Email

Comment

nabza

Upload Image Learn More

Name

Email

Display Name

Attach Image

Select image
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

Subscribe to receive news & updates

Subscribe
Speak Now

Delete 44 saved words?

Do you really want to delete these records? This process cannot be undone

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone